کوکا (Qoukka) دنیا کا
سب سےخوش رہنے والاجانورھے
لیکن دنیا کاسب سے
بے وقوف جانور بھی جانا جاتا
یہ ہر وقت دوستانہ رویے کی وجہ سے لومڑیوں اور سانپوں کے پاس جا کر
ان سے کھیلنے کی کوشش کرتا ہے
جو اسے کھا جاتے
اس بے وقوفی کی وجہ سے
زندگی میں محبتیں ضرور بانٹیں
لیکن کوکا ہرگز نہ بنیں
عقیدت آبگینوں کیطرح
آنکھوں میں رہتی ہے
خوشبوکیصورت
سانس لیتی ھے
بہت خاموش لمحوں میں
یہ اکثرگنگناتی ہے
کہکشاں میں جھلملاتی ہے
نشاط جستجو بنکر
کبھی رقص کرتی
لفظوں کےگھنےجنگل سے
دلکش پھول چنتی ھے
اجالاپھیلنےسےذراپہلے
دہلیزپرخاموش سی دستک
عقیدت کےمعطر پھول ��کھکر
لو�� آتی ھے
شام بخیر
ہر ایک شخص کے غم کو سمیٹنے والا
سمیٹتے ہوئے اکثر بکھر بھی جاتا ہے
جنوں میں یار کو جیون کا نشّہ مت کہو
نشے کا کیا ہے نشہ تو اتر بھی جاتا ہے
@MalikTajammal5@usman15163173@humayun_rizvi