چودھری مونس الہی کا حسین الہی اور چودھری وجاہت حسین کی تقاریر پر تبصرہ۔
یہ بیان خاندان میں سیاسی صلح کے امکان یا تاثر کو زائل کرنیکی کوشش قرار دیا جا رہا ہے!
@MoonisElahi6@MaryamNSharif
تین روزہ پاکستان ٹورازم، اسپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول موسیقی اور آتش بازی کے ساتھ یادگار انداز میں اختتام پذیر ہو گیا۔ ایڈونچر، نیزہ بازی، صوبائی ثقافت اور سفارتی اسٹالز نے اسلام آباد کو رنگوں سے بھر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم کی محنت رنگ لے آئی 🇵🇰
مریم نواز صاحبہ نے اپنے کام سے پرانے تمام تاثرات کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ روز نئے عوامی منصوبے ہوں یا انتظامی معاملات کی نگرانی، وہ میٹنگز میں مکمل تیاری اور تکنیکی سوالات کے ساتھ معاملات کو لیڈ کرتی ہیں۔ عوام کا یہ بیانیہ واضح ہے کہ پنجاب میں عملی تبدیلی آ رہی ہے اور مظلوم کی آواز بن کر عدل و انصاف کے تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں۔
@MaryamNSharif
Today, we pay tribute to Allama Muhammad Iqbal, the visionary poet and philosopher whose ideas awakened a nation and inspired the dream of an independent Pakistan.
Let us embrace Iqbal’s vision and work towards a stronger, prosperous and united Pakistan.
Maryam Nawaz grabs everyone's attention by speaking in Arabic
After uncle Shahbaz Sharif, now niece Maryam Nawaz's Arabic conversation is also going viral on social media. Her confidence, fluency and excellent style of conversation have impressed even the Arabs.
@MaryamNSharif
آج صبح 9 بجے سے اب تک سول سیکرٹریٹ کا 614 AQI سے کم ہو کر 155، بیدیاں 746 سے 172 اپر مال 621 سے 177 پنجاب یونیورسٹی 768 سے 181 اور علامہ اقبال ٹاؤن 1063 سے کم ہو کر 207 پر آ گیا ہے۔
@MaryamNSharif@MaizaHameedMNA
جہلم کا پرانا بازار اب مکمل طور پر بدل چکا ہے، جہاں لٹکتی ہوئی تاروں کو زیرِ زمین کر دیا گیا ہے اور خوبصورت لیمپس، کشادہ راستوں اور دکانوں پر یکساں سائن بورڈز کے ذریعے شہر کو نیا روپ دیا گیا ہے۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ برطانیہ سے آئے اوورسیز پاکستانی بھی سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر پنجاب حکومت کے اس کام کی کھلے دل سے تعریف کر رہے ہیں۔عوام کی سہولت کے لیے تیار کیے گئے اس جدید ماڈل بازار کا باقاعدہ افتتاح وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل کریں گی۔
علامہ محمد اقبالؒ نے ایک ترقی یافتہ، خوشحال اور آزاد پاکستان کا جو خواب دیکھا تھا، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اسے حقیقت کا روپ دینے اور پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
@MaryamNSharif