🚨اہم ترین
5 اگست کو پی ٹی آئی عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں پاور شو کرے گی، اس پاور شو میں وزیر اعلٰی سہیل آفریدی خطاب کریں گے اور عمران خان کی رہائی تحریک کا حتمی لائحہ عمل دیں گے، شفیع جان
سہیل آفریدی سے یہ پوچھنا چاہیے کہ کشمیر کے لوگ کیسے اس وقت لاکھوں میں 32دن سے احتجاج کر رہیں ہیں ان کی تو حکومت بھی نہیں ہے وہاں اور یہ اپنے لیڈر، اپنے انتخابات کے لیے کیوں اپنے صوبے میں لاکھوں لوگ نہیں نکال سکتے؟
پھرلوگ اسی لیے کہتےہیں گنڈاپور ان سے بہتر تھا
🚨🚨
Blatant expression of greed of luxury by shameless #PTI led KP parliamentarians at a time when their founder @ImranKhanPTI is in solitary confinement from more than 3 years! https://t.co/tO0Qqg6WYS
بجٹ سے قبل سہیل آفریدی پر دباؤ تھا تو اڈیالہ جانا شروع ہوگیا۔ بجٹ آسانی سے اور بہت زیادہ لعن طعن کے بغیر پیش ہوگیا تو اڈیالہ جانے کا سلسلہ بھی موقوف ہوگیا۔
SHAME!
Mr. M uneeb F arooq confesses about being a hitman of the establishment, discloses identity of his real bosses while masquerading as a journalist.
Reveals - where from he used to get instructions for targeting politicians and governments.
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی مکمل طور پر جا چکی ہے اس بات کی تصدیق سلمان اکرم راجہ نے کر دی ہے
اتنی بڑی خبر تھی جو اب ان خبروں کے نیچے آ کر دب چکی ہے کہ PTI کی ڈیل ہو رہی ہے
سابقہ وزیراعظم کی آنکھ کا علاج نہ ہونے اور جیل کے انتظامات کیوجہ سے چلے جانا ایک سانحہ ہے
مطیع اللہ جان
اگر یہ سب اپنے اپنے قافلے لے کر آج اڈیالہ کے باہر ایک روزہ احتجاج ہی رکارڈ کروا دیتے تو کیا جرنیل پر پری��ر نہیں پڑنا تھا؟🤔
یا پھر انہوں نے اڈیالہ کے باہر جانے پر تھوک دیا ہے ؟؟