ایک ہی صف کھڑے ہوئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز !!
عوام کی بھلائی کی خاطر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں !!!
باقی آپس میں لڑائی جھگڑے گالم گلوچ ہوتی رہتی ہے لیکن جب عوام کیلئے ریلیف کی باگ اتی ہے تو سب ایک ہو جاتے ہیں۔
#مزاحمت_اپناؤ_خان_آزاد_کرواؤ
محترم شفقت ایاز صاحب جواب دینا پسند فرمائیں گے ؟؟
آپ لوگ کب سے پیپلز پارٹی یا اپوزیشن ممبر کی طرف سے دیے گئے مراعاتی فہرست کے دلدادہ بن گئے کہ اس کو پیش کرنے کے ساتھ ساتھ منظور بھی کر لیا۔
ابھی حال ہی میں آپ گلگت بلتستان الیکشن میں ان پر چوری کا الزام بھی لگاتے رہے
شفقت صاحب، بل پیپلز پارٹی نے پیش کر دیا تو تحریک انصاف کے ممبران میں کسی ایک میں بھی اتنی غیرت نہیں تھی جو اس پر بات کرتا؟ جس صوبے میں لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، لاکھوں بچے اسکولوں سے دور ہیں، عورتوں کو صحت مند غذا نہیں مل رہی، وہاں آپ کے دوست ان مراعات کے لیے کیسے راضی ہو گئے؟ کل آپ لوگوں کو کچھ اور آفر کیا جائے گا تو آپ بغیر سوال جواب اس پر بھی راضی ھوجاوگے؟
کیا مڈل کلاس لوگوں کو اسمبلی میں پہنچانے کا یہ صلہ مل رہا ہے قوم کو؟
خیبر پختونخوا میں عمران خان کی حکومت کو بدنام کرنے کے لیے مخالفین کا ایک اور سستا پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔
بلیو پاسپورٹ کی قرارداد پی ٹی آئی حکومت نے نہیں، بلکہ پیپلز پارٹی (PPP) کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ اسپیکر صرف حکومت کا نہیں، بلکہ پوری اسمبلی کا کسٹوڈین ہوتا ہے، اور اسے اپوزیشن سمیت ہر رکن کی بات سننی اور قانون کے مطابق موقع دینا ہوتا ہے۔
@SaifSolicitor شفیع جان نے سفید جھوٹ بول کر قوم کے ووٹ کی توہین کی ہے، جن کے ووٹ سے منتخب ہوا ہے ان سے جھوٹ بولا، ایسے جھوٹے شخص کا عہدے پر کوئی حق نہیں، اس سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
معذرت کے ساتھ آپکو یہ بات بری لگے گی
مگر حقیقت یہی ہے کہ وزیراعلیٰ کو کوئی ذلیل نہیں کر رہا
وزیراعلیٰ خود اپنے فیصلوں اور اپنی خاموشی سے خود کو ذلیل کر رہے ہیں
اور ان کے ترجمان اور خود ساختہ رانیاں اس تماشے کو مزید نمایاں کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ کوئی بچہ نہیں کہ اسے معلوم نہ ہو کہ اس کے نام پر کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے
اسے سب معلوم ہے مگر مسئلہ یہی ہے کہ چھوٹے ظرف کے آدمی کو بڑا عہدہ مل جائے تو وہ عہدے کی عزت نہیں بڑھاتا بلکہ عہدے کو اپنے قد تک گرا دیتا ہے
حالات صاف بتا رہے ہیں کہ نہ یہ شخص زیادہ دیر اس کرسی پر رہے گا اور نہ خان صاحب کو غلط مشورے دے کر نقصان پہنچانے والے مزید بچ سکیں گے
بہت ہو گیا
خیبر پختونخواء اسمبلی ایک بل پیش کرے کہ پختونخواء سےتعلق رکھنےوالا کوئی ایم پی اے، ایم این اے، سینیٹر، جج، جرنیل، بیوروکریٹ تاحیات کسی اور ملک کی شہریت حاصل ناکرسکےگا۔ سب کےبچےسرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کرینگے۔ سب کاعلاج سرکاری ہسپتالوں میں ہوگا۔ سبکی جائیدادیں ملک میں رہینگی۔
خیبر پختونخواء اسمبلی ایک بل پیش کرے کہ پختونخواء سےتعلق رکھنےوالا کوئی ایم پی اے، ایم این اے، سینیٹر، جج، جرنیل، بیوروکریٹ تاحیات کسی اور ملک کی شہریت حاصل ناکرسکےگا۔ سب کےبچےسرکاری اسکول میں تعلیم حاصل کرینگے۔ سب کاعلاج سرکاری ہسپتالوں میں ہوگا۔ سبکی جائیدادیں ملک میں رہینگی۔
@balochi5252 ارسلان بھائی شفیع جان نے سفید جھوٹ بول کر قوم کے ووٹ کی توہین کی ہے، جن کے ووٹ سے منتخب ہوا ہے ان سے جھوٹ بولا، ایسے جھوٹے شخص کا عہدے پر کوئی حق نہیں، اس سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
@balochi5252
ذہنی غلامی کی انتہا دیکھو! ISF والے مینا خان، سہیل خان اور شفیع جان سے یہ سوال تک نہیں کر سکتے کہ ہمارے بندے کے قتل کے کیس کا کیا ہوا؟
اسکے لئے بھی ہمیں اواز اٹھانا ھوگا.
کب بنا کیسے بنا اس کو جاننے کا فائدہ نہیں، شفیع جان کا تعلق آئی ایس ایف سے ہے، اس نے جھوٹ کہا کہ بل پاس نہیں ہوا، آج وزیر اعلیٰ نے کہہ دیا کہ ہاں پاس ہوا ہے۔ کیا تم شفیع جان سے اس جھوٹ پر معافی کا مطالبہ کرسکتے ہو؟
سہیل آفریدی کا یہ فیصلہ قابلِ تحسین ہے۔ اپنوں کے سامنے سرینڈر کرنا ایک باعزت شخصیت کی نشانی ہے، جس سے ان کی عزت مزید بڑھ گئی ہے۔
سہیل آفریدی صاحب کو ایک مشورہ ہے کہ ٹک ٹاک سٹنٹس کرنے کے بجائے آفس میں رہا کریں اور سارے قوانین پڑھ لیا کریں تاکہ باخبر رہیں۔ عوام میں گھل مل جانا، بچوں کے ساتھ بیٹھنا، یا گاڑی سے اتر کر پیدل روڈ کراس کرنا—یہ سب شہباز شریف والے کام ہیں۔ ہر محکمے کا الگ وزیر ہے، آپ ان سے ڈیلی رپورٹ لیا کریں۔