پوری دنیا کو انسانی حقوق کی درس دینے والی امریکہ اور یورپ کو انسانی حقوق کی پامالی فلسطین میں کیوں نظر آرھی۔
آگر اب بھی ھم نے فلسطین کے لیے آواز نھیں اٹھائی تو تاریخ ھمیں کبھی معاف نھیں کریگی۔
#HelpPalestineNow
شدید سردی، اوپر سے بارش، خیموں کی زندگی، پیٹ خالی، آسمان سے آتش و آہن کی برسات عزہ جس کو ہم بھول گئے۔
یاللہ فلسطین کے مسلمانوں پر رحم وکرم فرما آمین۔
#HelpPalestineNow
بچوں کو زندہ جلانے والے، ہسپتالوں کو تباہ کرنے والے اور زخمیوں کو بھوکا پیاسا مرنے کے لیے چھوڑ دینے والے( KFC) سے اگر پی ایس ایل پارٹنرشپ کرتی ہے تو پھر ہماری طرف سے PSL کا بائیکاٹ ہے
غیرت کرو انکا بائیکاٹ کرو
#HelpPalestineNow
مسلم امہ کے حکمرانوں کل قیامت کے دن
اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گے کہ ہم فلسطینیوں کے مدد کیوں نہیں کرنا چاہتے تھے
امریکہ کے خوف سے
قیامت کے دن اللہ تعالی کو جواب دینا ہیں
#HelpPalestineNow
2018 کے دھاندلی زدہ حکومت کو برسرِ اقتدار لانے میں جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید ملوث تھے اور اس موقف سے میرے قائد کو کسی کا باپ بھی نہیں ہٹا سکتا..
#KingOfPoliticsMaulana
میاں نواز شریف صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ ائے ہم ملکر اپوزیشن کرتے ہیں ۔
اگر اپوزیشن میں ساتھ چلنے کیلئے مجھے نوازشریف صاحب سے ملاقات کرنی پڑی تو میں کروں گا.
نوازشریف میرے دوست ہے میں انکو اچھا مشورہ دوں گا ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
#ایوان_نہیں_میدان
میرا رب سب سے بہترین چال چلنے والا ہے..
آج وہی مخلوق مولانا صاحب کو کیسے پیارے پیارے القابات سے پکار رہے ہیں جو یہ ماننے کو تیار ہی نہ تھے کہ فضل الرحمان کوئی عالم دین بھی ہے..
#ایوان_نہیں_میدان
خوشی ہوئی کہ آج مجھے نئے نئے ٹوئٹر اکاونٹس سے لائک، کمنٹس اور ریٹویٹس ملی،
الحمدللہ جےیوآئی کے ساتھی بیدار بھی ہے اور تیار بھی ہیں.
اسی طرح قائدمحترم کے حکم پر ہر میدان میں آگے بڑھیں گے. ان شاءاللہ
#ایوان_نہیں_میدان
میرے اس اکاؤنٹ کو بار بار رپورٹ کیا جارہا ہے۔
جسکی وجہ سے ٹویٹس کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔
ساتھی لائک، کمنٹ اور ریٹویٹ کی صورت میں مدد کریں۔
شکریہ
اور ساتھ میں ہر اکاؤنٹ سے #ایوان_نہیں_میدان کی آواز آنی چاہیئے۔
#ایوان_نہیں_میدان