What has happened to your network? The mobile phone remains switched off all the time. When someone calls, there is no voice. The data is also running so badly. What kind of service is this?
@Ufone
@KElectricPk دنیا میں ایک دوسرے پہ لوگ میزائل پھینک رہے ہیں اور جس جگہ میزائل گر رہا ہے اس کے ساتھ والے عمارت میں بجلی کی سپلائی مکمل بحال ہے۔لیکن اس ادارے کی ہٹ دھرمی دیکھو ایک بارش کے بعد ہمیشہ عوام کو ذلیل کر کے رکھ دیتا ہے نہ ہیلپ لائن پہ نہ کسی ایپلیکیشن پرکچھ بتایا جا رہا ہے برباد ادارہ
@KElectricPk اپ کا بہت شکریہ کہ اپ نے جواب دیا لیکن اس جلد از جلد کا کیا کروں جو 10 گھنٹے ہونے والے ہیں لیکن ابھی تک لائٹ نہیں ائی ہے۔رہنمائی فرما دے مزید اور کتنی دیر ہم انتظار کرنا پڑے گا ۔یہ انتہا کی زیادتی کر رہا ہے یہ ادارہ
@KElectricPk
@حسب معمول بارش کے چند قطروں کے بعد اپ کے فیڈر پھر سے ٹرپ کر گئے صرف جاننا یہ تھا کہ مزید کتنے اور گھنٹے لگیں گے تب جا کے اپ کی قابل ٹیم ہمیں بجلی فراہم کرنے کے قابل ہو جائے گی مہربانی
@KElectricPk عجیب سا نظام بنا دیا اپ لوگوں نے 27 گھنٹے سے زیادہ ہو گیا بجلی کا پتہ نہیں اور نہ اپ لوگ اس قابل ہیں کہ ہمیں بتا سکیں یہ کس طرح چلے گا یہ سلسلہ اور کب تک اپ لوگ اسی طرح مزید ذلیل کرتے رہو گے اللہ تعالی اس ادارے کو غرق کر دے
@KElectricPk or kab tak yeh problens atay rahengay please azab servise ka kuch karain .na help line ko kuch pata hai na application per pata hai kab resolve hoga be sharam log ghatiya service
@KElectricPk 0400003789029
کوئی امید ہے کے کب تک ملک کے اس سب سے بہترین ادارے کی جانب سے ہمیں بجلی کی سروس مل سکے گی۔ کل رات کچ منٹوں کی بارش کے بعد سے آپ صرف آسرے دے رہے ہیں
@KElectricPk اپ کا بہت شکریہ اپ نے جواب دیا لیکن سوچنے والی بات یہ ہے اور اپ لوگوں کو زیادہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ جو ٹیم گزشتہ رات ساڑھےد بجے تک ابھی تک مسئلے کو حل نہیں کر سکی کیا وہ ٹیم اور اس کے افیسرز اتنا بڑا ادارہ اس شہر کو سنبھالنے کے لیے اہل ہیں یہ فیصلہ اپ کو خود کرنا چاہیے
@KElectricPk any idea kab tak aap logon ko ihsas hoga kay aapki jahalat or nakara policy ki waja se pori city nay pori raat suffer kia or abhi tak electricity restore nahi hoi
@KElectricPk برائے مہربانی اتنی بڑی ٹیم بنانے کے بعد اپنے اس ترجمان کا بیان اپنے پاس رکھیں رات ساڑھے بجے سے لے کر یہ وقت ہو گیا ہے کوئی شرم نہیں ہے اسی طرح کی بھی اگر ذرا سی بھی شرم ہے اپنے ترجمان کو بولیں اور اپ سب لوگ یہ کام چھوڑیں اور کسی قابل لوگوں کے حوالے کرد lیں شکریہ