میں نے بلیو بیج کے ساتھ X پر اپنا آفیشل اکاؤنٹ جوائن کر لیا ہے۔
یہ میرا واحد آفیشل اکاؤنٹ ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے میں اپنے لوگوں کے آئینی اور قانونی حقوق کے لیے آواز اٹھاؤں گا۔
ہم اپنے حقوق کے لیے پُرامن، جمہوری اور قانونی جدوجہد کریں گے، اور ہماری ہر آواز آئین اور قانون کے دائرے کے اندر ہوگی۔
ہم خاموش نہیں رہیں گے، لیکن ہمارا راستہ ہمیشہ آئین، قانون اور اپنے جائز حقوق کا راستہ ہوگا۔
عتیق الرحمن-
@CMShehbaz I have seen many prime minister even you came from form 47 but u r honestly very coward receiving tweets through phone and then tweet. Coward...
پاکستان میں پی ٹی آئی کے خلاف کون ہیں؟ یعنی عمران خان کے نظریے کے خلاف کون ہیں؟ عمران خان کا نظریہ کیا ہے؟ سب آپس میں برابر ہیں۔ یہی تو بنیادی بات ہے! امیر ہو یا غریب، طاقتور ہو یا کمزور، قانون سب کے لیے ایک ہو، انصاف سب کو برابر ملے، کسی کو دولت، طاقت یا عہدے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہ ملے۔ ہر پاکستانی کو برابر حقوق، عزت اور انصاف ملنا چاہیے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن کسی جماعت کی مخالفت لازماً ان اصولوں کی مخالفت نہیں ہوتی۔ کوئی قانون سے بالاتر نہیں، سب پاکستانی برابر ہیں۔ That’s it! 🛑
#Imran #ImranKhanZindabad #Sohail_Afridi #KPK #KhyberPakhtunkhwa #sawabi #Mardan
@SabeeKazmi786 یہ مورل کوریج کی بات کرتی ہے ؟ عمران خان گولبالی ڈسکس ہورہا ہے اور آپ کے سامنے جو ۵ طلبہ ہے ان کے شکلیں پڑو ۔ وہ اندر سے عمران خان سے محبت کرتے ہیں بس کسی مجبوری نے انہیں آپ کے سامنے بھٹایا ہے 😆
وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی لانگ مارچ کا قافلہ کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں ہے، لانگ مارچ میں عوام اور کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، یہ لانگ مارچ پاکستان میں حقیقی جمہوریت اور آئین و قانون کی بالادستی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا
ہم کوئی ظلم نہیں کر رہے، آئین اور قانون کے مطابق پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔ آرٹیکل 16 ہر شہری کو بغیر اسلحہ پرامن اجتماع کا حق دیتا ہے۔ ہم پختون ہیں، سڑک پر نعرہ نہیں، اپنا آئینی حق مانگ رہے ہیں۔
#آرٹیکل_16#پرامن_احتجاج#سہیل_آفریدی
سہیل آفریدی نے ثابت کر دیا کہ دھمکی سے قافلہ نہیں رکتا۔ گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور جھنڈے، سڑک عوام سے بھر گئی۔ یہ لانگ مارچ نہیں، خیبر پختونخوا کا فیصلہ ہے کہ عمران خان کے بغیر خاموشی قبول نہیں۔
#سہیل_آفریدی#لانگ_مارچ#حقیقی_آزادی
عمران خان پر تشویش بڑھ رہی ہے۔ مہینوں سے نہ ملاقات، نہ واضح طبی رپورٹ، اور آنکھ کے علاج پر مسلسل سوال۔ جب قیدی رہنما کی خبر ہی نہ ملے تو خاموشی خود جواب بن جاتی ہے۔ صحت چھپانا سیاست نہیں، ذمہ داری ہے۔
#عمران_خان#اڈیالہ#صحت_کا_حق
کنٹینر لگے ہوئے ہیں، دھمکیاں بھی، مگر قافلہ رک نہیں رہا۔ سہیل آفریدی نے کہا تھا بندوق نہیں، عوام کی طاقت ہے، آج وہ طاقت سڑک پر ہے۔ جب اتنے لوگ نکل آئیں تو تختہ خود ہلنے لگتا ہے۔
#سر_بکف_میدان_میں#سہیل_خان_آفریدی
ظلم کا تختہ ہجوم سے نہیں ڈرتا تھا، آج ڈر رہا ہے۔ سہیل آفریدی کے ساتھ لاکھوں لوگ نکلے ہیں، کنٹینر راستہ روک سکتے ہیں، ارادہ نہیں۔ جب عوام سڑک پر ہو تو جیل کی دیوار بھی جواب دے جاتی ہے۔
#لانگ_مارچ#سہیل_آفریدی#حقیقی_آزادی
@enkidureborn دیکھیں فرغون کے بارے میں جو کچھ ہے وہ یا تو یہ مانتے نہیں یا پھر جان بھوج کے خود کا خاتمہ کر رہے ہیں ۔ نہ سمجھ ہے یہ دنیا میں کبھی سنا ہے کسی نے عوام کا مقابلہ کیا ہو ؟ پھر اوپر سے پٹھان قوم جنکے بارے میں خیبر کی تاریخ پڑو ۔
@QasimKhanSuri محسن نقوی صاحب ہم یہاں سے پیسے بھیجتے ہیں تو آپ بھی کھاتے ہیں ورنہ اللّٰہ بہتر جانتا ہے ۔ ایسے دمکیاں دو گے تو ہمارے بھی ایسے ہی الفاظ کا چوناؤ ہوگا ۔ آپ کہنے کا لائق نہیں رہے اسلئے تمہیں تو بول رہا ہوں ۔