*شدید گرمی میں شرعی لباس پہننا اللہ تعالیٰ کے سامنے تسلیم و رضا کی سب سے عظیم صورتوں میں سے ہے۔ کیونکہ جس وقت بہت سے لوگ اپنے کپڑے ہلکے کر لیتے ہیں، مؤمنہ عورتیں اللہ کے ہاں اجر کی نیت رکھتی ہیں، اور اس کی اطاعت اور رضا کی طلب میں ایک کپڑے کے اوپر دوسرا کپڑا پہن لیتی ہیں۔*
`💞عورت کی عزت💞`
*جو معاشرہ عورت کی عزت کرتا ہے، وہی ترقی اور* *خوشحالی کی راہ پر چلتا ہے۔*
*عورت صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کی صورت میں رحمت ہے۔*
`**سوال:** عورت کی سب سے بڑی خوبصورتی کیا ہے؟`
🌸 حیا |
💖 کردار |
😊 اخلاق |
🤝 احترام |
تو لے چلو اُس کے در پر اپنی ہر فریاد کو، وہ قادر ہے ناممکن کو ممکن میں بدلنے پر۔ ❤️
اللہ تو کاتبِ تقدیر ہے، وہ چاہے تو تقدیر کو نئے سرے سے لکھ سکتا ہے، وہ جہاں سے چاہے کہانی کا رُخ موڑ سکتا ہے، اور جیسے چاہے انجام کو بدل سکتا ہے۔ ❤️
_Agree_??
_yes_🙌🏻
_No_🥹
*_England Women make a ruthless statement! 🔥 Sri Lanka Women smashed by 87 runs as England storm to the top of Group B in the ICC Women's T20 World Cup 2026!_*