الیکشن کمیشن نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست مسترد کردی، عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کردیا۔۔۔!!
ہومیوپیتھک بیان بازیوں سے انہوں نے نہیں باز آنا۔۔۔!!
مولانا بچے اسلام آباد لے جانے کی دُھمکی دیے تو ٹانگیں کانپ جائیں خان کے ساتھ پورا ملک پھر بھی باز نہیں آتے پتہ ہے کیوں۔۔
ان کو معلوم ہے وہ محب وطن نرم دل انسان ہے ا��تدار کے لئے خون خرابہ نہیں کرے گا جب کہ باقی پاؤ گوشت کے لئے بکرا ذبح کر دیں گے خان کی رحمدلی کو اسکی کمزوری سمجھ…
چلو کچھ سرپرائزز بتا دیتا ہوں‼
"جب ایک طرف سو اسطیفے میز پر پڑے ہو اور اوپر سے ائی ایم ایف کا ڈنڈا ہو اور تمام سیاسی جماعتیں سڑکوں پر ہو تب نہ گول منڈی رہے گی نہ سندھ ہاؤس رہے گا🥳"
نوٹ: نیازی ان کو حلف اٹھانے نہیں دے گا
جو صورتحال بن گئی ہے پاکستان میں اب PSL انتظامیہ کو سٹیڈیم خالی کروا کے صرف محسن نقوی کو بٹھانا پڑے گا بطور تماشائی
۔۔
کیونکہ
“یہ عوام تو باز نہیں آئیں گے محبت سے”
کیا آئی ایم ایف کو مینڈیٹ چور کرپٹ اور مسلط شدہ لوگوں کو ان کی لوٹ مار اور عیاشیوں کے لئے قرضہ دینا چاہیے جو سولہ ماہ میں 23 ارب ڈالر زر مبادلہ کے ذخائر لوٹ کر کھا گئے تھے؟ اور قوم مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے
آئی ایم ایف کا اپنا چارٹر ہے کہ جہاں جمہوریت ہے وہاں الیکشن بھی ��فاف ہونے چاہیں اسی تناظر میں عمران خان نے کہا وہ IMF کو خط لکھنا چاہتے ہیں کہ الیکشن میں جو دھاندلی ہوئی وہ اسکے آڈٹ کا مطالبہ کریں۔
ہم صرف کہہ رہے ہیں کہ IMF پروگرام تو اپنی جگہ چلتا رہے لیکن IMF حکومت سے مطالبہ…
سپریم کورٹ کے قادیانیت تحریف قرآن کیس میں فیصلے سے ملک بھر میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مسلمانان پاکستان کے لیے یہ فیصلہ ناقابل قبول ہے۔ سپریم کورٹ اس پر نظر ثانی کرکے اسے واپس لے