جی پمرا کو چپ رہنا چاہیے تھا حکومت کو بھی ایکشن نہی لینا چاہیے تھا ا تاکہ مذہبی گروپ ڈنڈے سوٹے پتھر لے کر خود چینل بند کروانے پہنچ جاتے آپ نے جو ویڈیو لگائی اس میں ادارہ خود اعتراف جرم کر رہا ہے اس کے بعد حکومت کا شکریہ ادا کرو کہ اس سنگین مسلہ سے جان چھڑا دی بروقت اقدام کر کے ورنہ نون لیگ سے پوچھو ختم نبوت کے حلف نامہ پر کیا ہوا تھا احسن اقبال کو گولی لگی تھی اگر حکومت نے جان بخشی کروا دی تو اب کیوں بار بار اس قسم کی ٹویٹیں کر رہے ؟
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
کراچی سےبونیر لائےجانےوالی خاتون مرحومہ کی نعش کیساتھ لواحقین کوسندھ میرپور خاص میں ڈاکوؤں نےلوٹ لیااورساتھ معصوم یتیم بچی پرتشددبھی کیاہم اس پر پوری قوم کیطرف سےبھرپور احتجاج کرتےہیں اوراپنے منتخب ممران قومی وصوبائی اسمبلی سےاپیل کرتے ہیں کہ اپنی قومی حمیت وغیرت کیلئےآواز اٹھائے
آپکو یاد ہوگا جب ایران کے کلا ٹھک رہا تھا تو یہ کانا ناصر عباس پاکستان میں بھونک بھونک کے ہلکان ہوا پڑا تھا فوج بھیجو مدد کرو ایران کی ایران کفر اسلام کی جنگ لڑ رہا
اب پاکستان نے صُلح کروا دی امن ہوگیا اور اس مجوسی کی زبان سے ایک لفظ نہیں نکلا پاکستان کے حق میں۔گندا پلید مجوسی
فاتح ایران،
فاتح شام،
فاتح القدس،
فاتح قیسر و کسری،
قائد برحق
محافظ شریعت
حکیم الامت
مجاہد کبیر
امام العادل
صاحب الہام
علم و عمل کا پیکر
صاحب ایمان القوی
ناصر الاسلام
شامل عشرہ مبشرہ
مدبر،محدث
مفسر
داماد علیؓ
دعائے رسولﷺ
مشیر آقائے دو جہاںﷺ
حضرت سیدنا عمر فاروقؓ♥
جس بیت المقدس کو 56 اسلامی ممالک دنیا کا سب سے زیادہ تیل اور پیسہ رکھنے کے باوجود ایٹم بمب رکھنے کے باوجود فوجیں رکھنے کے باوجود آزاد نہیں کروا پا رہے۔۔اُس بیت المقدس کی چابیاں محمد عربیﷺ کا غُلام عمرؓ اپنے خادم کے ساتھ جا کے بغیر جنگ کے لے آیا تھا😊❤️
یوم شہادت امیر المومنین۔
امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رض کے بیٹے محمد بن حنفیہ رح نے اپنے بابا سیدنا علی رض سے پوچھا
سب سے افضل کون ؟
جواب دیا ابوبکر رض
پوچھا ان کے بعد کون افضل؟
جواب دیا عمر بن خطاب رض
محمد بن حنفیہ رح کہتے
پھر میں نے جان بوجھ کر سیدنا عثمان رض بارے نہیں پوچھا
مجھے جواب معلوم تھا
برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی.
ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی.
اس نے حجاب میں لپٹی اس عورت کو ایک حقارت کی نظر سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی. حجاب عورت خاموش کهڑی تهی، لیکن اس کی خاموشی سیلز گرل کیلئے مزید جنجھلاہٹ کا باعث بنی.
بولی. پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے، روز ایک نئی مصیبت کهڑی ہوتی ہے، تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے.
ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں.
اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاو اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو. ہماری جان چهوڑو.
پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاونٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹادیا. نیلی آنکھیں، سنہرےبال.
.یورپی نقوش.
کہنے لگی، میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں، میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے. بات اور کچھ نہیں ہے، بات صرف یہ ہے کہ تم نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے..اور میں نے اسے خرید لیا ہے_
پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ
نہیں ۔۔۔۔
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین نے کربلا کا واقعہ اپنے انکھوں سے دیکھا تھا ۔۔۔
واقعہ کربلا کے بعد تقریبا 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا ۔۔
امام زین العابدین جو امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا ۔۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا ۔۔
کیا آپ نے اپنی زندگی میں ایک بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماریں۔۔
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال ہے آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہیں
کس کے طریقے پر چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا ان لوگوں کو امام زین العابدین سے زیادہ غم ہے شہادت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا؟
58 سال کی عمر میں سفید داڑھی اور جُھکی ہوئی کمر کے ساتھ مدینہ منورہ میں کچی زمین پہ بیٹھ کر جس نے کسری کو جڑ سے اکھاڑ کر ایران میں اسلام کا جھنڈا لہرایا اسے "عمر ابن الخطابؓ" کہتے ہیں
موقع ملے تو پوچھنا قیصر و کسری سے
رکھے عُمر نے جن کے کلیجے نچوڑ کر
یوم شہادت امير المومنين