آ جائیں فرینڈز فالورز بڑھائیں
جن کے فالورز نہیں بڑھ رہے صرف وہ لوگ کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور پوسٹ کو ریپوسٹ کر کے میرا اکاؤنٹ بھی فالو کر لیں..
@MehrAS04 میں بھی بغیر کسی جرم کے تین سال جیل کاٹ چکا ہوں ��ہ بھی راس الخیمہ (UAE) جہاں کوئی ملاقات نہیں ہوتی تھی۔ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو جلد رہائی دے۔
اس ضعیف کمزور۔ماں کے ساتھ ایک ہٹھے کٹے آدمی کا یہ رویہ کرکے عام کیا یہ ہم۔سوچ سکتے تھے جو اس وقت ہمارے مظلوموں کے ساتھ ہورہا ہے ۔۔۔ کرب میں ل��ٹی ایک ماں ۔۔۔ اللہ اکبر
ایک سوال ان اساتذہ کرام سے
کیا آپ ے حق کے لیے کسی کا مستقبل داؤ پر لگانا بہتر اقدام ہے؟
استاد تو رول ماڈل ہوتا ہے۔ استاد بتاتا ہے کہ احتجاج مت کرو۔
یہ فیضان نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی