A rejected monkey breaks the internet, while starving Palestinian children barely get noticed?
Palestinian children don't deserve to starve or be killed.
ایئر پورٹ پر اوور سیز پاکستانی سے نامناسب رویہ اور رشوت کا مطالبہ
میرا نام محمد ارشد ہے اور میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں۔ میں 11 مئی 2026 کو فلائٹ PK-750 کے ذریعے پاکستان آیا تھا۔ میری واپسی کی فلائٹ PK-749 مورخہ 21 جون 2026 کو تھی۔
میں تقریباً 9:00 بجے ایئرپورٹ پہنچا۔ اندر داخل ہوتے ہی میری ملاقات ایک افسر جناب ارشد خالد سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ میں لیٹ ہو چکا ہوں اور مجھ سے انتہائی غیر مہذب اور نامناسب انداز میں بات کی۔( جیسا کہ تصویر میں بھی ان کا انداز دیکھا جا سکتا ہے) حالانکہ میرے پہنچنے کے بعد بھی کئی دوسرے مسافروں کی بورڈنگ جاری تھی اور وہ میرے بعد ایئرپورٹ میں داخل ہوئے تھے۔
میں نے مؤدبانہ طور پر انہیں بتایا کہ میری فلائٹ کا مقررہ وقت 11:45 بجے تھا اور اس وقت صرف 9:00 بجے تھے۔ بظاہر فلائٹ کے وقت میں ایک گھنٹے کی تبدیلی کی گئی تھی، لیکن مجھے اس تبدیلی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی تھی۔
اس کے باوجود جناب ارشد خالد بار بار یہ کہتے رہے کہ میں لیٹ ہوں اور مجھے فلائٹ میں سوار ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی لیکن پھر 20 ہزار مانگ لیئے جس پر جب میں نے رقم دینے سے انکار کیا تو انہوں نے مجھے بورڈنگ کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اور کہا کہ 20 ہزار کے بغیر سوچنا بھی مت
میں نے کئی منٹ تک انہیں سمجھانے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور میں سفر نہ کر سکا، میرا ٹکٹ ضائع ہو گیا، اور مجھے پورے دن شدید ذہنی اذیت، پریشانی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
میں گزشتہ 16 سال سے یورپ میں مقیم ہوں اور میرے پاس تمام ضروری سفری دستاویزات موجود ہیں۔ ایک فرد کے غیر مناسب رویے کی وجہ سے مجھے مالی نقصان اور شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
مجھے امید ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات اور انکوائری کر کے مناسب کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوور سیز پاکستانی
محمد ارشد
ٹکٹ نمبر: 2142431511028
ویڈیو کس شہر کی ہے یہ کنفرم نہیں، کہا جا رہا ہے کوٹ ادو کی ہے، جہاں حق مہر کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والی اِس خاتون کو چپل میں پانی ڈال کر پینے پر مجبور کیا گیا، خاتون پانی پیتے ہوئے کہتی ہے’’اللہ تیرا آسرا‘‘، آخرت تو بھول ہی گئے ہیں لوگ۔۔!!
بانو قدسیہ کا ایک ایسا سوال جس نے اشفاق صاحب کو ہلا کر رکھ دیا
“ عظیم ماں باپ کے بچے عظیم کیوں نہیں ہوتے “
ماننا پڑے گا یہ دونوں عظیم تھے
کوئی ایسا سوال کر ہی نہیں سکتا
قدسیہ آپا میں کمال حسن ادب ہے اور سوال ایسا کہ سارے سوالات کی روشنی اس کے سامنے ماند پڑ جائے
Palestinian activist Abdullah Shatat collapsed moments after his release from an Israeli jail, where he was held 32 months without charge or trial. He says prisoners are starved, tortured and denied treatment as thousands of Palestinians remain jailed.
ایرانی صدر نے پودا لگانے کے لیے صرف علامتی طور پر ایک بیلچہ مٹی ڈالنے اور تھوڑا سا پانی چھڑکاؤ کی بجائے مکمل طور پر مٹی ڈالی اور اچھے طریقے سے پانی دیا 👏🏼👏🏼👏🏼
While the world chases glory on the pitch… in Lebanon, kids chase death disguised as a ball.💔💔
One child dreams of Ronaldo. Another fears a football that explodes. This is Israeli-occupied southern Lebanon. 😢😢
ذرا یہ سَنیں۔ یہ لوگ وحشی ہیں۔ یہ اسرائیلی آفیشل کھلے عام کیا کہہ رہا ہے سُنیں
“میں جنگی جرائم کا حامی ہوں۔ رات کو مجھے نیند نہیں آتی اگر میں غزہ میں گھروں کو تباہ ہوتے نہ دیکھوں — میں چاہتا ہوں کہ مزید گھر تباہ ہوں۔”