فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
یہ ہیں راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے 13 ٹکٹ ہولڈرز، کل سب مسلمان کلمہ پڑھ کر وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں ورنہ پھر گلہ مت کرنا
#اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ
اڈیالہ جیل پہنچ جائیں 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں میرا نہیں خیال کہ لیڈرشپ کی کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کےلئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں
سوشل میڈیا شور مچائیں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ فوری طور پر اڈیالہ جیل پہنچیں
کیونکہ خان صاحب اس وقت مکمل قید تنہائی میں ہے
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
خان صاحب سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اور پچھلے کئی ہفتوں سے خان صاحب مکمل قید تنہائی میں ہیں۔
لہٰذا لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
ورنہ پھر سوشل میڈیا سے گلہ مت کرنا
People say that your life is under threat, there were internal conspiracies and external as well, and Mafias were after your life. Pakistanis, My life is not as important as your freedom.
#اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ@TeamiPians
پنجاب سے ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ،کل ایک ایک پر نظر ہو گی اور لسٹ کے مطابق کل حاضری لگائی جائے گی۔
یہ مت سمجھو کہ اگلی دفعہ تم لوگوں کو ٹکٹ مل جائے تعلق سے،ایک ایک کی رپورٹ ہم نے بنا رکھی ہے۔
#اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ شروع کریں، لیڈرشپ، ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے داروں سے دو ٹوک کہیں کہ کل اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
جو لوگ کل اڈیالہ جیل نہیں جاتے ہیں ہو سارے عہدے اور مراعات چھوڑ کر استعفی دیں
@TeamiPians@ImranKhanPTI سب یہ ٹرینڈ #اڈیالہ_پہنچو_یا_ہٹ_جاؤ شروع کریں اور لیڈرشپ پر پریشر ڈالیں کہ کل وقت پر اڈ��الہ جیل پہنچ جائیں ��گر نہیں تو عہدے چھوڑ دیں
بھولنا مت اس وقت خان صاحب مکمل طور پر قید تنہائی میں ہیں 💔