#anasheikh#faisalabadincident#Khadija
بنت حوا کے ساتھ ایسا سلوک نا قابل قبول ہے اور اس اسلامک ریاست کو ماننے والے اگر ایسے بےغیرت اور بے ضمیر شخص کو صرف 50ہزار روپے پہ رہا کر دیں تو اس قوم کا کوئی ہامیو ناصر نہیں اللہ پاک ایسے شیطانوں کو غرق کرے اور بہن خدیجہ کو انصاف ملے آمین