جب میری دفاعی قوت، سیاسی قوت بن گئی ہے، تو پھر سیاسی قوت پر تنقید کرنا میرا حق بنتا ہے۔
وہ دفاعی قوت رہیں گے سر کا تاج، آنکھوں کی پلکیں۔ آنکھوں کی پلکیں کبھی آنکھوں پہ بوجھ نہیں ہوا کرتیں، لیکن اگر پلکوں کا ایک بال بھی اپنی حدود سے آنکھ کے اندر گرتا ہے، لیکن اگر پلکوں کا ایک بال آنکھ کے اندر خود چلا جائے تو پھر وہ گلہ کرتی ہے، آنسو بہاتی ہے۔ اگر آنسو بہا کے بھی وہ نہ نکلے تو پھر اس کو نکالنا پڑتا ہے۔
لیکن یہ دن دیکھ کر کیا ہم ہتھیار ڈال دیں
؟ اور پارلیمنٹ اتنی بڑی مجبوری ہماری بن جائے کہ اس کی ممبر شپ کے لیے ہم بوٹ چاٹتے رہیں۔
#آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو
جب امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل جاکر کہا کہ میں یہاں امریکی وزیر خارجہ نہیں بلکہ ایک یہودی بن کر اسرائیل آیا ھوں۔
تو میں نے بھی فوراً قطر جاکر حماس کے رہنماوں سے کہا کہ میں ایک مسلمان مجاھد بن کر آیا ھوں۔قائد مولانا فضل الرحمٰن
#چارسدہ جمعیت علماء اسلام ضلع چارسدہ میں قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر اظہارِ یکجھتی فلس3 اجتماع سے ضلعی امیر مولانا سید محمد گوہر شاہ صاحب نے ولولہ انگیز خطاب فرمایا ۔
#یوم_یکجہتی_فلسطین
آج غزہ کے ھسپتال پر بمباری کرکے آٹھ سو سے زائد انسانوں کو شہید کرکے جس بربریت ظلم اور انسانیت کشی کا مظاھرہ اسرائیل نے کیا ھے جنگی جرائم کی تاریخ میں اس کی مثال مشکل سے مل سکے گی۔ اسرائیل کے ان جنگی جرائم ظلم اور بربریت میں امریکہ اور یورپ کے ممالک برابر کے شریک ھیں۔ مسلم امہ اور انسانیت دوست ممالک کو اب روایتی بیانات سے ھٹ کر اقدامات کرنے ھونگے۔
مولانا فضل الرحمٰن اور ڈاکٹر اسرار احمد عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں تو لوگ اُنہیں گالیاں نکالتے ہیں اپنی آنکھوں سے دیکھیں یہ بندہ عمران خان کا سابقہ سالہ چیک گولڈ اسمتھ ہے جو فلسطین کے حق میں لندن میں ہونے والے مظاہروں کی مخالفت کررہا ہے عمران خان کے اِس کے بارے خیالات سنیں۔
#PalestineLivesMatter #مفکراسلام_مفتی_محمود
#IsrealPalestineconflict #Palestine
#GazzeUnderAttack #Gaza #غزة_الآن #طوفان_الاقصى_ #Iran #FreePalestine_Now
#McDonald #Palestinian #یوم_طوفان_اقصی
حضرت مہتمم صاحب
امیرJUIضلع چارسدہ شیخ الحدیث مولاناسیدگوہرشاہ صاحب کی مرکزی سٹیج مفتی محمودکانفرنس پر آمد
قائدجمعیت مولانافضل الرحمٰن صاحب اور فــلــ ســ طـ یـن کے سفیر سے ملے
#مفکراسلام_مفتی_محمود