This wasn't just an over it was a physical assault at the crease...
Ian Bishop x Robin Smith!!!
BISHOP unleashed six unplayable
BACK TO BACK ROCKETS whizzing past the helmet at 150kph!!!
@irbishi one reply!!!
انڈین پولٹیکل سائنس کےاسٹوڈینٹ نے کیا کمال طریقے سے بتایا ہے کہ:
( Why Constitution Matters )
جو لوگ کہتے ہیں کانسٹیٹیوشن کو ہٹا دو گورنمنٹ اپنی پارٹی کی چن کو سب سیٹ ہو جائے گا مرغا ہو کر KFC کے مینجر کو ڈیفنڈ مت کریں۔
کانسٹیٹیوشن کو ڈیفنڈ کریں ورنہ کٹنا طے ہے آپ سوچ رہے ہوں گے ہم کو نہیں مارے گا،کالے والے مرغے کو مارے گا،چھوٹے والے مرغے کو مارے گا،تو ایسا نہیں ہوتاہے۔یا تو گورئمنٹ سب کی ہوتی ہے یہ کسی کی نہیں ہوتی ۔
عامر خان نے اپنی فلم کے ذریعے جس سائنسدان وانگ چک کو خراج تحسین پیش کیا، وہ بھی مودی کی فاشزم سے محفوظ نہیں، سونم وانگ چک وانگڑو کو این ایس اے کے قانون کے تحت احتجاج کرنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔
ہندوستان میں ایک جگہ مشاعرہ تھا۔
ردیف دیا گیا:
"دل بنا دیا"
اب شعراء کو اس پر شعر کہنا تھے۔
سب سے پہلے حیدر دہلوی نے اس ردیف کو یوں استعمال کیا:
اک دل پہ ختم قدرتِ تخلیق ہوگئی
سب کچھ بنا دیا جو مِرا دل بنا دیا
اس شعر پر ایسا شور مچا کہ بس ہوگئی ، لوگوں نے سوچا کہ اس سے بہتر کون گرہ لگا سکے گا؟
لیکن جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ سب کے ذہن سے حیدر دہلوی کا شعر محو ہوگیا۔
انہوں نے کہا:
بے تابیاں سمیٹ کر سارے جہان کی
جب کچھ نہ بَن سکا تو مِرا دل بنا دیا۔
حیدر دہلوی اپنے وقت کے استاد تھےاور خیام الہند کہلاتے تھے۔ جگر کے کلام کو سنتے ہی وہ سکتے کی کیفیت میں آگئے، جگر کو گلے سے لگایا،ان کے ہاتھ چومے اور وہ صفحات جن پر ان کی شاعری درج تھی جگر کے پاوں میں ڈال دیے۔
اس واقع سے قبل دہلی کے لال قلعہ میں ایک طرحی مشاعرہ تھا۔ قافیہ " دل" رکھا گیا تھا۔ اُس وقت تقریبا سبھی استاد شعراء موجود تھے۔ان میں سیماب اکبرآبادی اور جگر مرادآبادی بھی تھے۔سیماب نے اس قافیہ کو یوں باندھا۔۔۔۔۔
خاکِ پروانہ،رگِ گل،عرقِ شبنم سے
اُس نے ترکیب تو سوچی تھی مگر دل نہ بنا
شعر ایسا ہوا کہ شور مچ گیا کہ اس سے بہتر کوئی کیا قافیہ باندھے گا؟۔ سب کی نظریں جگر پر جمی ہوئی تھیں۔
معاملہ دل کا ہو اور جگر چُوک جائیں۔۔وہ شعر پڑھا کہ سیماب کا شعر لوگوں کے دماغ سے محو ہوگیا۔
زندگانی کو مرے عقدہء مشکل نہ بنا
برق رکھ دے مرے سینے میں، مگر دل نہ بنا.
اردو کلاسک کی وال سے
When Babar Azam play suddenly everyone talks about intent, strike rate and modern day cricket so where are these things now or these terms only applicable to Babar Azam?
Babar Azam deserves a public apology from the PCB and every so called expert who unfairly targeted him. They damaged his mental health and tarnished his reputation with baseless criticism, without ever acknowledging his service to Pakistan cricket.
🚨سب سے اہم ترین ضرور سنیں
عمران خان ایک JF17 تھنڈر طیارے کی مانند ہیں انکو ہرانا نا ممکن ہے
ہمیں کوئی غم نہیں عمران خان اکیلا ہے کلاں ہی کافی ہے ہمیں پتہ ہے وہ ان سب کو گاڑ کر اپنے ملک اور عوام کا اصلی وارث بنے گا
جب روز محشر اللہ پاک مجھ سے پوچھے گا کہ میں نے اپ کو ایک سچا اور ایماندار لیڈر دیا تھا کیا اپ نے اس کا ساتھ دیا تو میں فخر سے اپنے اللہ پاک کو بتا سکوں گی یا اللہ پاک میں نے امت مسلمہ لیڈر عمران احمد خان نیازی کا ساتھ دیا سچ اور حق کا ساتھ دیا الحمدللہ
جسکو عمران کے مطلب کا پتہ ہے وہی مانتا ہے 🥰🥰عمران خان زندہ باد♥️💯👊