کتنے شریف اور کتنے معصوم ہیں وہ لوگ😇۔۔۔جو پوسٹ یا تحریر پڑھتے ہیں پر اُنھیں ری ایکٹ کرنے کے آپشن کا پتا تک نہیں۔۔کہ یہ بھی کوئی آپشن ہوتا ہےکیا آپ بھی انھی میں سے تو نہیں....! بھائی ری ایکٹ کرنے سے علم بڑھتا ہے۔ سامنے والے کے اکاؤنٹ میں کچھ پیسےنہیں جاتے ہیں ری ایکٹ کیا کریں 😇