جی! یہ سب سرکاری اسکولوں میں بھی ہوتا ہے — گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول خدا بخش نوناری، یو سی لوگی، تعلقہ ٹھل، ضلع جیکب آباد کے طلبہ نے آؤٹ ڈور ریاضی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔
عملی مشقوں اور دلچسپ سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ نے ریاضی کے مختلف تصورات کو بہتر انداز میں سمجھا اور سیکھنے کے عمل سے لطف اندوز ہوئے۔ اس طرح کی سرگرمیاں بچوں میں سوچنے، مسئلہ حل کرنے اور سیکھنے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔
تعلیم کو دلچسپ، عملی اور مؤثر بنانے کے لیے اساتذہ خوبصورت کاوش۔
@SindhCMHouse@MinisterEduGos@SELDGOS
اسکول بنیں گے تو مستقبل بنے گا — ضلع میرپورخاص کے تعلقہ جھڈو کے دیہی علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی نئی عمارت کی تعمیر کا کام کامیابی سے مکمل کر کے تدریسی عمل کے لیے حوالہ کر دیا گیا۔
اس منصوبے کے ذریعے طالبات کی اسکول تک آسان رسائی کے ساتھ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں معیاری تعلیم تک رسائی کو بھی مزید مضبوط بنایا گیا ہے۔
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #Sindh
📚 سیلاب متاثرہ اسکولز کی بحالی کا کامیاب ہوتا سفر — ضلع حیدرآباد کے تعلقہ رورل میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بدھو لغاری میں بارش و سیلاب 2022 سے متاثرہ اسکول کی تعمیرِ نو کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
یہ منصوبہ “سندھ میں بارش و سیلاب 2022 سے متاثرہ اسکولوں کی تعمیر و ازسرِنو تعمیر اسکیم کے تحت مکمل کیا گیا، جس کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔
(ADP 2941 | 2024-25)
#SindhGovt #SindhGovtSchool #Sindh
سندھ میں سرکاری اسکولز کے طلباء کے لیے اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے حوالے سے علمی و عملی اقدامات کا سلسلہ جاری
نجی شعبے کے اشتراک سے طلبہ میں سائنسی تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے مطالعاتی سرگرمیوں کا انعقاد
کراچی کے مختلف سرکاری اسکولوں کے طلبہ کا میگنی فائی سائنس سینٹر کا مطالعاتی دورہ
عملی نمائشوں اور سائنسی تجربات کے ذریعے طلبہ نے سائنسی تصورات کو دلچسپ اور حقیقی انداز میں سیکھا
کلاس روم سے باہر تجرباتی اسٹیم تعلیم کے فروغ کے ذریعے طلبہ میں تحقیق، مشاہدے اور تخلیقی سوچ کو فروغ
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ اور محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کے تعاون سے طلبہ کے لیے جدید تعلیمی مواقع کی فراہمی ممکن
سندھ بھر کے طلبہ تک معیاری اور تجرباتی اسٹیم تعلیم کی رسائی کے لیے حکومتی و نجی شعبے کی مشترکہ کاوشیں جاری
سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے نئی نسل کو سائنسی تعلیم اور جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کا عزم
#SindhGovernment #SindhEducation #ScienceEducation #STEAMEducation
#MagnifiScience #TDF #Dawood #Foundation #ScienceIsForEveryone
ضلع حیدرآباد کے تعلقہ رورل میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول غلام حسین کھٹیان کی تعمیرِ نو کا کام سندھ حکومت کے تحت کامیابی سے مکمل کر لیا گیا۔ یہ منصوبہ 2022 کی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ تعلیمی اداروں کی بحالی اور مضبوط تعلیمی انفراسٹرکچر کے قیام کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے
#SindhEducation #SindhGovernment
#یہ_بھی_ایک_سرکاری_اسکول_ہے
🔆 لوگ باتیں بناتے جائیں، مگر ہم تو اسکول بناتے جائیں گے۔
ضلع بدین میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بڈھل پنہور، تعلقہ بدین میں نئی عمارت کی تعمیر کامیابی سے مکمل کر کے تدریسی عمل کے لیے فراہم کرنے پر علاقہ مکینوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
#SindhGovernment#SindhEducation #SindhGovtSchools #Sindh
@SindhCMHouse@sardarshah1@MinisterEduGos
(عاطف وگھیو — پی آر او محکمہ تعلیم سندھ)
One more Flood-Affected School rebuilded into a Safe Learning Space.
Government Boys Primary School Ali Murad Chandio, Taluka Tando Ghulam Hyder, District Tando Muhammad Khan, has been successfully reconstructed and handed over.
The completed work includes reconstruction of 4 classrooms, 350 running feet compound wall with gates, and a 2-seated lavatory block with water facility.
This reflects the Government of Sindh’s continued commitment to restoring flood-affected schools and providing safe, improved and dignified learning spaces for children across Sindh.
@MinisterEduGos@SindhCMHouse@sindhinfodepart
ہر کامیابی کے پیچھے ایک ماں کی محبت، قربانی اور دعائیں ہوتی ہیں، جو اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے ہر مشکل برداشت کرتی ہے۔
کیونکہ ہر کامیاب انسان سے پہلے ایک ماں ہوتی ہے، جو سب سے پہلے اس کے خوابوں پر یقین رکھتی ہے۔
پیشکش: این جے وی گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول
#MothersDay #NJVSchool #SindhEducation #SELD #EducationDepartmentSindh #MothersLove #FutureOfSindh
سندھ_حکومت سندھ بھر کے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی انفراسٹرکچر کی بحالی اور بہتری کے مشن پر گامزن ہے۔
PSDP اسکیم نمبر 2941 (2024-25) کے تحت 2022 کے تباہ کن سیلاب سے متاثر ہونے والے گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول حاجی واحد بخش عالمانی (یو سی 79)، تعلقہ رورل حیدرآباد کو ازسرِنو تعمیر کیا گیا ہے تاکہ بچوں کو محفوظ، بہتر اور پائیدار تعلیمی ماحول فراہم کیا
#SindhEducation #SindhGovernment
Hon.Minister for Education Sindh, @sardarshah1, congratulates the newly elected office bearers of the Education Journalist Association of Pakistan!
He praised the media's role and hopes the new leadership will positively impact the education sector.
@MinisterEduGos
The #SindhGovernment’s Benazir Girls School at Daur, District Shaheed Benazirabad, is receiving final touches — a remarkable addition to public education infrastructure with state-of-the-art facilities, climate-resilient features, and a beautifully designed oval-shaped architecture.
#یہ_بھی_سندھ_گورنمینٹ_کا_اسکول_ہے
#SindhEducation #GirlsEducation
Under ADP No. 504/437, “Up-Gradation of Middle School to High School (02 Units),”
Government Boys lower Secondary School Sono Khan Almani, Semis Code 403010530, Taluka Hyderabad Rural, District Hyderabad has successfully been upgraded from Middle To High School.
Through this up-gradation, the school now offers enhanced learning facilities and expanded academic opportunities, enabling students to continue their education at the high school level within their own community.
The improved infrastructure, upgraded classrooms, and supportive learning spaces will greatly contribute to better educational outcomes and long-term student success.
@MinisterEduGos
In a significant step towards promoting religious tolerance, harmony and inclusive educational initiatives in government schools, the #SindhEducation Department has decided to publish religious textbooks for Hindu students studying in government schools across the province.
#SindhGovernment #interfaithHarmony
https://t.co/NwvUPtiAM1
Sindh’s education policy takes a step toward inclusion: previously, minority students were taught Ethics instead of their own religion, but now Hindu students will receive education aligned with their beliefs said Minster Sindh education, Syed Sardar Ali Shah
@BBhuttoZardari
سندھ میں شمولیتی تعلیم کی جانب اہم پیش رفت 📘
وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر سرکاری اسکولوں میں ہندو طلبہ کے لیے ان کے مذہب کی کتب شائع کی جائیں گی۔ جماعت 3 تا 5 کے لیے کتب سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جاری کرے گا۔
#SindhEducation#InclusiveEducation@BakhtawarBZ@sardarshah1