3 ستمبر کو پورے ملک میں پٹرولیم لیوی کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال تھی۔ 4 ستمبر کو مالاکنڈ ڈویژن میں انسانوں کا سمندر حکومت سے بھتہ لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کررہا ہے۔ یہ سوات کے مناظر ہیں۔ یہی منظر ہم کراچی، لاہور ، پشاور کوئٹہ اور حیدر آباد میں دیکھ چکے ہیں۔ حکومت عوام کے تیور دیکھ لے اور ظالمانہ لیوی کا خاتمہ کرے۔
جماعت اسلامی کی جدوجہد صرف ان سمجھدار اور باہمت عوام کے لیے نہیں ہے جو دھرنوں میں بیٹھے ہیں، ہڑتال کیا ہے یا حمایت کر رہے بلکہ ان گدھوں اور بے وقوفوں کے لیے بھی ہے جو مذاق اڑا رہے اور مخالف کر رہے۔ کوئی بات نہیں گدھے ہیں ان کو انسان بنانے میں وقت تو لگے گا۔
#تین_ستمبرہڑتال_توہوگی
@Naya__Pakistan_ اب میرے پاس لعنت بھی نہیں بچی کے اس بے غیرت قوم پر بیجھ دو خاص کر یوتھیوں پر۔۔۔ کل رات حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کو مہنگا کر کے 25 کروڑ بے غیرت عوام کو جوتے کے نوک پر رکھ دیا، سوائے جماعت اسلامی کے جو اپنی ضمیر کو ذندہ رکھے ہوئے ہیں لیکن یہ بے۔
اب میرے پاس لعنت بھی نہیں بچی کے اس بے غیرت قوم پر بیجھ دو خاص کر یوتھیوں پر۔۔۔ کل رات حکومت نے 25 کروڑ بے غیرت عوام کو جوتے کے نوک پر رکھ دیا، سوائے جماعت اسلامی کے جو اپنی ضمیر کو ذندہ رکھے ہوئے ہیں۔
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
ہوٹل میں کھانا کھانے بیٹھے ہی تھے کہ جیو نیوز پر حافظ صاحب نے انٹری ماری۔۔۔ حافظ صاحب بولے اور ہم نہ سنیں، ہو ہی نہیں سکتا! 😄
Hafiz Naem
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
جماعت اسلامی نے جمعہ 7 اگست کو پٹرول کی قیمت کم کرنے کے لیے پاکستان بھر کی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ جب تک پٹرول کی قیمت 333 روپے فی لیٹر سے کم کر کے 225 روپے فی لیٹر نہیں کی جاتی ہمارا احتجاج جاری رہے گا
@HamidMirPAK کیونکہ عوام خوش ہے اسی میں ورنہ اب گھروں کے بجائے سڑکوں پر ہوتے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن صاحب نے 7 اگست کو اس ظالمانہ مہنگائی کی خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اگر عوام ریلیف چاہتے ہیں تو ان کا ساتھ دے۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب، اللہ کے حضور پیش ہوگئے
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات کو بلند فرمائے، حسنات کو قبول فرماٸے
آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
"کشمیری نوجوانو! امید قائم رکھو، پاکستان کے عوام تمہارے ساتھ ہیں۔"
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کشمیر کے مسئلے کو قومی سطح پر اجاگر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ کشمیری عوام کی جدوجہد کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔