بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈی جی خان زون کی جانب سے ای لائبریری ڈی جی خان میں نئے طلباء و طالبات کے لیے " کئیرییر کونسلنگ سیمنار" کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے شرکت کی.
کوہ سلیمان ،تونسہ،ڈی جی خان میں لوگ خوشی سے جی رہے تھے۔ہمارے پہاڑ آباد تھے،ہمارے کھیت کھلیان ہماری خوشی کا سامان تھے پھر ایک مصیبت ہم پہ کینسر کی صورت وارد ��وا۔ہمارے گاٶں محلےگھروں میں ایک خوف آیا،ہمارے چہروں پہ کینسرسے مرنے کی ڈر کے آثار اب نمایا ہیں
#DGKWantsCancerHospital
ترا کل نئیں نوخیں جنگانی
نے سہئیغ ءِ ایٹم بمبانی
تیُ انڑساں گو اے آس ٹہیث
تئ چُکان شوشی پیلوش ایت
Death from cancer is not natural, Raise your voice against this sponsored death.
#DGKWantsCancerHospital
ہم بے بس ہیں، لاچار ہیں،نوح کناں ہیں،اپنی آنے والے نسلٶں کےلیے زندگی کی بھیک مانگتے،ہمیں،ہمیں نہ تو موٹروے چاہیے اور نہ ہی کوٸ میٹرو،نہ ہم کھچ اور مانگتے،ہمیں زندگی دو،ہمیں کینسر ہاسپیٹل دو۔
#DGKWantsCancerHospital
Government should build up a hospital in Dera ghazi khan, Because its process of mining uranium and its indisposed wastes are causing lung and bone cancers. Now It is their right to have a cancer hospital built in DGK.
@ImranKhanPTI#DGKWantsCancerHospital@UsmanAKBuzdar
کوہسلیمان اورڈیرہغازیخان میں کینسر کیسزاوراموات میں روزبروز اضافہ ہوتاجارہاہےاسی کینسرسےمیرانانا،ماموں اورتینcuzns فوت ہوئے وزیراعلی پنجاب دیگراعلی حکام سےاپیل ہےڈی جی خان تونسہ شریف میں کینسرہسپتال دیجائےتاکہ عوام آسانی سےعلاج کراسکے
#DGKWantsCancerHospital
Another innocent soul has become the victim of state sponsored cancer. Ahmad Baloch a residence of Koh Suleman Dera Ghazi Khan has suffered for a long time from cancer. Radioactive rays being emmitted from mines of Uranium and hazardous minerals being involved in drinking water
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچ دانشور پروفیسر عزیز بگٹی کی یاد اور اُن کے ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے کوئٹہ میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ج�� میں کثیر تعداد میں طالبعلم اور ادب دوست افراد نے شرکت کی.