یہ تصاویریں ان علاقوں کی ہیں جہاں سے یورینیم,گیس جپسم اور دیگر قدرتی معدنیات نکل رہے ہیں اور سوچنےکی بات یہ کہ پھر وہاں سکولوں کی حالت کیوں تبدیل نہیں ہوتی؟
شاید وہاں کے لوگ جاہل ہیں جو ان جھونپڑیوں میں اپنی مدد آپ کے تحت اپنے مستقبل روشن کر رہے ہیں
#InternationalEducationDay
ہرچیز اپنے معروضی حالات کے مطابق ہی رونما ہوتےہیں زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا اور راتوں رات نتائج حاصل نہیں ہوتے اور ہمیشہ یکساں طریقےکار کامیابی کی ضامن نہیں ہوتابلکہ وقت وحالت کے مطابق تبدیلیاں ضروری ہوتی ہیں سفرطویل بھی ہوتا ہے دوران سفر اپنا جائزہ لینا بھی ضروری ہوتا ہے
اگر آپ اس درد اور بے بسی کو محسوس نہیں کر پا رہے یقیناً آپ میں انسان ہونے کے تمام تر خصوصیات کھو چکے ہیں۔ اس تکلیف کو صرف جذبات کی حد تک نہ لیں بلکہ قومی تحریک میں مزاحمت کو عملی شکل دیں۔
#StopBalochGenocide
تُمن گورشانی کے بلوچ قبائل کو بندوق کی زور پہ علاقہ بدر ہونے پہ مجبور کیا گیا ہے سینکڑوں کی تعداد میں خاندان اپنے آبائی وطن سے بے دخل کئے گیے ہیں ��بکہ نقل مقانی کے انکار پہ کئی ایک زیرحراست میں ہیں۔ تمھیں اگر ورلڈ کپ اور فلسطین سے موقع ملا تو اپنے وطن کا کچھ حال حوال لینا۔؟
بلوچ قوم کی اجتماعی شعور کو جھنجوڑ دینے کے لیے سانحہِ مستونگ کافی ہیں۔اب مزاحمت کےعلاوہ بلوچ قوم کےلئےکوئی راہ نہیں۔بلوچ قوم کو اپنی اجتماعی نسل کشی کی درعمل میں موثر جواب دےکر مزاحمت کو فوقیت دینا ہوگا وگرنہ غیر شعوری مرگ کا حصہ ہونا ظالم کے ہاتھوں کو مزید مضبوط کرنےکے مترادف ہے
یہ کراہت بھری چیخ ہر بلوچ ماں کی ہے سوکھے گلے سے سسکتی آہ آنکھوں سے ٹپکتے آنسوں بلوچستان کی ہر گھر کی ہے یہ درد اور تکلیف بلوچ سرزمین کی ہے ہم انسان نہیں جانور بن چکے ہیں اگر انسان ہوتے تو اس بے بس باپ اور بے سہار ماں کا دردمحسوس کرتے ۔
#HayatBaloch#StopBalochGenocide
بلوچستان بھر کے تعلیمی اداروں میں طلبا پہ طاقت کا استعمال ایک نئی روش اختیارکرتا جارہاہے، انتظامیہ کی طلبا کے مسائل کو حل کرنے میں سنجیدگی دکھانے کے بجائے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سہارا لیکر طلبا کو ڈرانے دھمکانے،لاٹھی چارج کرنے سمیت گرفتاریاں کروانا معمول بن چکا ہے۔
دنیا کے لیے عید ایک خوشی کا موقع ہے جہاں پوری فیملی مل کر عید کی خوشیاں مناتے ہیں لیکن لاپتہ افراد کے لواحقین کے دردو تکلیف کا اندازہ کسی کو نہیں جو کئی سالوں سے اس اذیت میں گزر رہے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances@ImaanZHazir