سعودی عرب کے ریاض (نجد) میں انڈین اداکار سلمان خان کے ہاتھوں کے نشان بطور اعزاز لگائے جانے کا اہتمام کیا گیا یاد رہے یہ وہ قوم ہے جنہوں نے انبیاء کرام اور صحابہ عظام سے منسوب بہت سارے نشانات سعودی عرب میں مٹا دیےتھے
#DunyaUpdates#ARYNewsUrdu
ڈاکٹر محمد اقبال نے نوجوانوں میں جذبہ خودی، عشقِ تہذیب حجازی اور استعمار سے آزادی کا جنون اجاگر کیا۔ فکرِ اقبال استحکامِ پاکستان اور غلبہ اسلام کی ضامن ہے۔ آپ دو قومی نظریے کے بہت بڑے مبلغ اور عشقِ رسول ﷺ کے عظیم علمبردار تھے
اہل سنت کے نظریاتی حصار میں کسی کو نقب زنی کی کی گنجائش نہیں دیں گے۔ رسول اللہﷺ سے لیکر آج تک ہر دور میں امت مسلمہ کی غالب اکثریت کے اعتقادی تسلسل کو اہل سنت سے تعبیر کیا جاتا ہے
جو لوگ عوام اور اداروں کا ٹکراؤ چاہتے تھے انھیں مذاکرات کامیاب ہونے پر قبض ہو گئی ہے اپنے اکاؤنٹ ہینڈل سے سہی سے کچھ لکھ بھی نہیں پا رہے۔ جو پہلے تحریک والوں کو دہشت گرد کہہ رہے تھے اب حکومت کے پیچھے پڑھ گئے ہیں کہ خفیہ معاہدہ ہمارے سامنے لایا جائے تاکہ ہماری قبض کھل سکے۔😄
مفتی منیب الرحمان صاحب جس طرح ہر معاملے میں ثالثی کردار ادا کرتے رہے اور معاملات کو فہم و تفہیم سے حل کرتے رہے ہیں حکومت سے گزارش ہے ایسے بندے کو حکومت میں کوئی اہم عہدہ دیا جائے ہو سکے تو مفتی صاحب کو تمام حکومتی سطح پر بنائی جانے والی مذاکراتی کمیٹیوں کا سربراہ بنایا جائے۔