اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ.
شیخ کامل امیراہلسنت مدظلہ العالی خصوصیت کے ساتھ تلاوت قرآن کریم کرکے یوم تلاوت قرآن مناتے ہوئے.
اللہ تعالیٰ شیخ کریم کو صحت و عافیت نیکیوں بھری طویل زندگی عطا فرمائے.
#شیخ_عطار#Youmetilawatequran
اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ.
Dear @sharjeelinam
Sir govt decrease prices of fuel but transporter isn't decreasing the fare. Plz Sir your a little bit effort gives thousands of people relief.
Plz Sir Release a govt fare list & toll free number so people can complain on it.
اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ.
جمعہ مبارک
جمعہ کے مبارک دن خوب خوب درود شریف پڑھیں اور اپنے آپکو سنواریں اور کچھ صدقہ بھی فرما دیں
اپنے اہل خانہ دوست و احباب کیلئے دعائیں کیجئے گا مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
#JummahMubarak
May Allah grant us blessings of this sacred day
@mohsin__zaid Apn 2,3 din phly 1 tweetme faisalabad I kisi boy k reference say btaya k unki shirts men usa me export me help ki. To plz kia is bary e mjh guide ya help kr sakti hn ?
Shirts type items me ready kr watches Sakta hu.
اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ
We humbly request to
Mr @BBhuttoZardari
Plz take serious action for Pension reform bills and DRA
#JusticeForSindhEmployees
Sindh govt is supportive and protective of its employees other than provinces
You also ordered to CM to talk with employees but...
اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ.
This is the Era of My Attaar.
انشاءاللہ الکریم
The whole world will celebrate
the JASHAN of 1500 Birthday of
Beloved Mustafa Kareem
.ﷺ
Welcome Welcome Mustafaﷺ Welcome
#RabiUlAwwal
اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ
1500 واں جشن ولادت مصطفیﷺ
سکھر کے عاشقان رسول کیلئے
خوشخبری
دعوت اسلامی کا سنتوں بھرا اجتماع
جسمیں خصوصی بیان
خلیفہ امیراہلسنت الحاج مولانا عبید رضا عطاری مدنی
فرمائیں گے
جمعرات 21 اگست 2025
ریلوےکرکٹ گراونڈ ریلوےاسٹیشن کے سامنے رات 10 بجے
شرکت کی عرض
@HamidMirPAK سر بہترین معلومات دی ہیں ۔
سفید چینی White Poison ہے ۔
گڑ اور شکر کا استعمال کریں ۔
صحت بھی بہترین اور بچت بھی۔
گڑ کی چائے بھی ذائقہ دار ہوتی ہے۔
#BycottSugar
اللہ
صلی اللہ علی محمد ﷺ۔
امیر اہل سنت مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی کی بہو ( خلیفہ امیراہلسنت کی مرحومہ زوجہ)
کی آج 6 محرم شریف کو برسی ہے۔
کم از کم ایک بار درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجئے ۔
صلی اللہ علی محمد ﷺ
🖤ﷺ❤ﷺ💙ﷺ🤍
#Dawateislami