Mocking Pakistan won’t change the fact that India failed on May 9–10 and even lost Rafale jet. We may not be perfect, but we stand with pride, not propaganda. And about the #IndusWaterTreaty — try breaking it and you'll see a response that your future generations won’t forget.
Modi Ji wants Pakistan to progress.
For example, before it became a global financial powerhouse, Dubai was just a desert.
Pakistan will also become Dubai one day…but first…🌵🐪
#IndusWaterTreaty
میری پاک ائی ڈی میں
یہ درخواست
92100087043872
لسٹ میں چند دنوں سے بلکل شو ہی نہیں ہو رہی اس کا حل بتائیں میں نے فیس بھی ادا کی ہوئی۔۔
@nadra_csd@NadraPak
@nadra_csd@NadraPak متعدد بار میں پروسیٹ کے بٹن پر کلک کر کہ معلومات دے چکا ہوں مگر دوبارہ اسی مرحلے پر اکر رک جاتی ہے۔
اج ارہا تھا
No record
تو اس کا اصل مسلہ کیا ہے براہ کرم بتائیں
@nadra_csd@NadraPak زیر التوا میں جاتا ہوں تو ڈائیریکٹ اس سکرین ہر اجاتا ہوں مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میری طرف کیا معلومات مطلوب ہے تاکہ میں فراہم کر کہ درخواست مکمل کر سکوں؟
@nadra_csd
یہاں بھی کبھی اسٹیس شو ہوتا ہے Ready For Approval تو کبھی Ready For Data Entry..
جب کہ نیچے شو ہو رہا send Back To Applicant
اور میں جب اوپن کرتا تو مجھے ڈائیریکٹ اس پیچ پر کے کر اجاتا ہے اخر یہ کس مرحلے میں ہے؟ کتنی دیر میں برتھ سرٹیفکیٹ بنے گا؟
@NadraPak
@Urdu_Addab My Class Incharge
Jab weekly Test Layna Hita Tha...
Us say Phalay Ki Inki Announcement
بکرے کی ماں اخر کب تک خیر منائے گی ایک تو چھری کے نیچے انا ہوگا ابھی ہم کھلے گراؤنڈ میں جائیں گے وہاں ہمارا جائزہ لیا جائے گا
@Chocolat_crunch بھائی اتحادیوں کے بجائے اسرائیل کی طرف کرتا
تہران سے الجبيل (سعودیہ): تقریباً 1,000 کلومیٹر۔
تہران سے تل ابیب (اسرائیل): تقریباً 1,600 کلومیٹر
میں نے اپنے بیٹے کا برتھ سرٹفکیٹ کے لیے پاک ائی ڈی سے اپلائی کیا ہوا ۔۔
اب ہسٹری میں لاسٹ ارہا ہے کہ
درخواست گزار کو واپس بھیج دی گئی ہے۔
اور اوپر اسٹیس ہے
Ready for Approval
تو اپرویل کہاں سے ہونی ؟
@NadraPak
@Chocolat_crunch بھائی میں ادھر ہی یوں الحمدللہ ۔۔۔
بس ویسے لکھنے کو کچھ نہیں۔۔
جیسے حالات ہیں۔۔۔
کیا لکھوں کیا بولو کچھ سمجھ نہیں ارہا تھا اس لیے بس سکرولنگ