💚صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب💚
❤️📿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِهٖ وَسَلِّمُ❤️📿
💚❤️❤️💚
تمام احباب کو رمضان کریم کی چوتھی سحری مبارک ھو❤️
اللہ کریم ھم سب کو رمضان کریم کی برکتیں عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
#Dawteislami#عطاری_قبیلہ
💚صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب💚
❤️📿اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِهٖ وَسَلِّمُ❤️📿
💚❤️جمعۃ المبارک❤️💚
تمام احباب کو رمضان کریم کی دوسری سحری مبارک ھو❤️
اللہ کریم ھم سب کو رمضان کریم کی برکتیں عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
#Dawteislami#عطاری_قبیلہ
ہمیں سسٹم سے اختلاف ہوسکتا ہے۔۔۔ سسٹم چلانے والوں سے اختلاف ہوسکتا ہے،
لیکن یہ سبز ہلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
دشمن کے خلاف پوری قوم متحد ہے💖
#پاکستان_♥️♥️♥️
ملک بھر میں کہیں بھی ماہ ربیع الاول کا چاند نظر آنے کی معتبر شہادت موصول نہیں ہوئی
لہذا کل بروز جمعرات 5 ستمبر 30 صفر ہوگی
اور 6 ستمبر بروز جمعہ یکم ربیع الاول ہوگی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی
189 افراد نے اسلام قبول کیا۔
ملاوی کے جھیل کے ساحل کے علاقے، کیپ میکلیر میں ایک دل دہلا دینے والا تجربہ۔ اسلام کی خوبصورتی اور سلام کی اہمیت کے موضوع پر تقریر کی گئی۔ ماحول اتنا خوبصورت ہو گیا کہ 189 لوگ مسلمان ہو گئے۔
#عطاری_قبیلہ#Dawateislami