بریلوی کوئ فرقہ یا مسلک نہیں بلکہ جماعت اہلسنّت ہیں ... جو کہ صحابہ کرام سے چلا آرہا ھے ، اگر صحابہ کرام کے چودہ سو سال سے چلے آرہے اسلام کو سنت کا پتہ نہیں ۔تو تیرہ چودہ سو سال بعد بننے والے فرقے کو
سنت کا کیا پتا ھو گا ۔
@P_kh22
مولانا عثمان مدنی عطاری
کل ایک جگہ اجتماع ہے جہاں کثیر تعداد میں غیر مسلم متوقع ہیں۔ دعا کریں اللّٰہ پاک کا ان پر ایسا کرم ہو کہ وہ ایمان کی دولت سے مالامال ہوجائیں
#Dawateislami#عطاری_قبیلہ
*فرمانِ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ ✍️*
*"بگاڑ آسان ہے، مگر سدھار مشکل ہے، عمارت بنانے میں بعض اوقات سالوں لگ جاتے ہیں مگر گرانے میں بہت کم وقت لگتا ہے۔"*
(13 ذوالقعدہ 1436ھ)
*آج 9 نومبر کے مدنی مزاکرہ میں ضرور بالضرور شرکت فرمائیں*💫