گورنمنٹ اسکیم حج پالیسی 2025 پاکستان کے تحت حج کا مقدس فریضہ سر انجام دینے والے افراد دعوتِ اسلامی حج گروپس میں شامل ہونے کے لئے اسکین کر کے یا لنک کے ذریعے اپنا حج معاونت فارم آن لائن جمع کرائیں
https://t.co/JM2JmP6kIb
#Hajj2025#Dawateislami
آپ سب کو جمعہ مبارک ہو
فرمانِ آخری نبی ﷺ: جسے کوئی مشکل پیش آئے اسے مجھ پر کثرت سے درود شریف پڑھنے چاہئیں کیوں کہ مجھ پر درود پاک پڑھنا مصیبتوں کو ٹالنے والا ہے۔ (القول البدیع، ص: 414)
#JummaMubarak#Tehreer#MaulanaIlyasQadri