@MaidahMuhammad رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے
(صحيح مسلم، باب النهى عن الحديث بكل ما سمع، (1/ 8) برقم (7)، ط/ دار الجيل بيروت)
@MaidahMuhammad الحجرات، آيت نمبر: 6
’’اے ایمان والو !اگر کوئی شریر آدمی تمہارے پاس کوئی خبر لاوے تو خوب تحقیق کرلیا کرو ،کبھی کسی قوم کو نادانی سے کوئی ضرر نہ پہنچادو، پھر اپنے کیے پر پچھتانا پڑے۔‘‘
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
You' who called yourselves soldiers of Allah,
and you' who used religious stage to warn people of the fear of Allah.
How did you become so fearless in joining hands with the Zionists to fight against the Palestinians?
What answer will you give to Allah?
Madani Muzakarah is such a means of acquiring Islamic knowledge where guidance in Shariah is provided.
You too should participate in Madani Muzakarah.
مدنی مذاکرہ علمِ دین حاصل کرنے کا ایسا ذریعہ ہے جہاں شریعت و طریقت کی راہنمائی ملتی ہے
آپ بھی مدنی مذاکرے میں شرکت کریں.
#MadaniChannelLive #MadaniMuzakarah
#MaulanaIlyasQadri
ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے عظیم الشان 3 دن کے سنتوں بھرے اجتماع کی تیاری کے مناظر،
جس میں خصوصی شرکت نگرانِ شوریٰ حاجی عمران عطاری فرمائیں گے۔
#Bangladeshijtima#Bangladesh#Dawateislami