کل اڈیالہ جیل کے باہر اور قرب و جوار میں جو کچھ ہوا اس پر خیبرپختونخواہ اسمبلی اور اس کے ممبران پر ھو کا عالم طاری رہا۔ مونچھیں پھڑکیں نہ زلفیں لہرائیں۔
کسی نے دھنیا مفت کیا بانٹا کہ سب مفت کی شراب سمجھ کر غٹاغٹ پی کر انٹارکٹیکا کے غاروں میں سو گئے
ابھی تک ٹن پڑے ہیں بھنگی
#کڑواسچ
ریاست کا صحیح تصور
ریاست کے اجزائے ترکیبی ،جن سے مل کر ریاست بنتی ہے
1- زمین کا ایک ٹکڑا
2- اس زمین کے ٹکڑے پر بسنے والے لوگ
3- ان لوگوں کا باہمی مشترکہ نظم و ضبط چلانے کے لیے آئین
4-اس آئین کے مطابق جمہوری حکومت
نوٹ:- اس کے علاوہ کوئی ریاست کا چاچا ماما نہیں بن سکتا
#کڑواسچ
اوورسیز پاکستانیو
اگر اتحاد ، یقین اور تنظیم رہے
پھر ممکن نہیں ظلم عظیم رہے
اپنی آزاد سوچ کے ساتھ حق سچ اور پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنا ہے
پاکستان کی بے بس عوام آپ پر انحصار کر رہی ہے
جمہوریت ،رول آف لا ،انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنا ہے
ایک بات کی بالکل سمجھ نہیں ائی
اوورسیز امریکی وفد DGISI سے ملاقات کے بعد عاطف خان اگر آرمی چیف اور انکی فیملی پر تنقید نہ کرنے کی بات کریں تو سمجھ آتی یے مگر اسی سانس میں مریم نواز کو بھی اسی تنقید سے حفاظتی ضمانت دینے کی کریں تو یہ سمجھ نہیں آتا
شاید یہی مطلوب و مقصود مومن تھا
کاٹلنگ مردان واقعہ میں المیہ یہ ہے کہ اپنے ہی ملک کے لوگوں کو ڈرون مار کر شہید کیا گیا۔
اگر یہ collateral damage ہے تو یہ جانی نقصان کرنے والوں کے نام ظاہر کئے جائیں
شہداء کی دیت ادا کی جائے
یا
ذمہ داران کو سزا دی جائے
اور ثابت ہوا کہ پی ٹی آئی خان کی اجازت و اطلاع کے بغیر پارلیمانی کمیٹی میں دوسروں کی بندوق کو اپنا کندھا پیش کرنے جا رہی تھی۔
چلیں سوشل میڈیا پریشر پر رکنا پڑا مگر اب اس پر احتساب ضرور ہونا چاہئے کہ یہ لوگ کس کے کہنے پر اور کس چکر میں اس اجلاس میں جا رہے تھے
غلط کرو گے تو ہم ہر حال میں روکیں گے بلاک کرنے سے کام چلتا ہوتا تو آئی ایس پی آر دو چار ملین کو بلاک کر کے اکاؤنٹ چلا لیتے
(اگر آپ ابھی تک بلاک نہیں ہوئے تو یہ میسج بیرسٹر صاحب تک پہنچا دیجیئے)
راجہ صاحب
اڈیالہ کے باہر ملاقاتوں کیلئے کیمپ وہ چیز ہے جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے تاکہ آپ چھوٹی چھوٹی achievements کو کامیابی سمجھنے لگیں
اڈیالہ کے باہر بھرپور اورطاقتور کیمپنگ ضروری ہے مگر غیر آئینی غیر قانونی اور انصاف سے ماورا قید سے رہائی کیلئے