#کڑواسچ
میری پہچان
پٹواری مجھے یوتھیا کہتے ہیں ، یوتھیے مجھے ففتھیا کہتے ہیں اور ففتھیے مجھے پٹواری کہتے ہیں
الحمد للہ یہ تینوں فریق ثابت کر دیتے ہیں کہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں
ایک سادہ سا محب وطن پاکستانی مسلمان ہوں
اور میرے لیے یہی کافی ہے
@rabiatalks ملکی لیول کے ان چوروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں میں پارٹی کارکنان کے ووٹ کا حق نہ دینے والے ڈکیتوں کو بھی ننگا کرنا ہو گا
ورنہ
چوری چوری ہوتی ہے وہ سیاسی دکان میں کی جائے یا پورا سیاسی شاپنگ مال لوٹا جائے
🙏❤️
جب تک چور کا احتساب نہیں ہوگا، وہ چوری سے باز نہیں آئے گا اور ہر اگلی واردات پہلے سے بڑی کرے گا۔ چور نہ ابھی تک نہ تو اپنے کیے پر شرمندہ ہے، نہ عوام کا چوری شدہ ووٹ واپس کیا۔ پھر کیسے یقین کر لیں کہ وہ اب کی بار واردات نہیں ڈالے گا؟
#کڑواسچ
عمران خان سے سیاسی اختلاف رائے رکھتی ہوں یا خان کے سپورٹر ہوں
90%لوگ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ خان کے ساتھ ظلم اور نا انصافی ہو رہی ہے
خان کوptiاور سوشل میڈیااس نظام سےرہائی نہیں دلوا سکتے
#عوام_راج کے نوجوان
#میرٹ_انصاف_جمہوریت کے اصول پر یہ زمہ اپنے سر لے سکتے ہیں
@iqrarulhassan سب کو مل کر ایک قافلہ بنانا ہو گا
یہاں سوئے ہر شخص کو جگانا ہو گا
معاملات جوانوں کے ہاتھ دینے ہونگے
بابوں کی گندی سیاست کو بھگانا ہو گا
❤️🇵🇰❤️
#کڑواسچ
یہ تو پتہ نہیں فہد مصطفی کا یہ بیان اصلی ہے یا جعلی ہے؟
لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں رواج چل پڑا ہے کہ بستے رستے گھر ،خاوند اور بچے چھوڑ کر مشہور اور امیر بڑی عمر کے مردوں کے ساتھ بسنا شروع کر دیا ہے
مثالیں دوں گا تو کچھ لوگوں کی دُم پر پاؤں آئے گا
@PrevailsAlways@Saba5670 Off course private hospital and insurance companies will get benifits they are doing their business but same time public get benifits
Hospital and insurance companies will not work for u freely
#کڑواسچ
کیا تم قران پر ہاتھ رکھ کر یہ کہہ سکتے ہو کہ ptiکے سوشل میڈیا میں گالی گلوچ بریگیڈ نہیں ہے ؟
تین جماعتوں کے گالی بریگیڈ ہیں
Pti
ن لیگ
TLP
لیکن تمہارے ہونٹوں سے اللہ نے سچ بولنے کا اعزاز چھین لیا ہوا ہے
تم صرف خان کے فالورز کو خوشامد بیچتے ہو
PTI کا سوشل میڈیا اب بھی باقیوں سے کافی تگڑا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور حکمران جماعتیں پیسہ خرچ کرکے گالم گلوچ برگیڈ بنانے کی بجائے اگر دماغ استعمال کرتے تو شائد کچھ بات بن جاتی۔۔۔
@iqrarulhassan اللہ کی سنت نہیں کہ وہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے سوئے ہوئے ہڈ حراموں کے مسائل حل کرنے کے لیے مسیحا بھیجے وہ بن مانگے ہدایت نہیں دیتا
آپ کو کنفرٹ زون سے نکلنا ہےسیاست میں رول لینا ہےعوامی مسائل حل کرنے کے لیے عوامی بننے کی کوشش کرنی ہو گی
انسان کے لیے وہی ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
@iqrarulhassan#کڑواسچ
جیسے #عوام_راج تحریک کو شروع کرنے والا شخص کسی پارٹی یا حکومتی عہدے کا خواہش مند نہیں ہے اس طرح اگر عوام راج کے سپورٹرز عہدوں کے لالچ سے پاک ہوں گے تو عہدے صرف میرٹ اور انصاف پر جمہوری طریقے سے عوام دے گی تو یہ ممکن ہی نہیں کہ کامیابی آپ کے قدم نہ چومے