ناجانے لوگ ہمارے بارے میں جانے بغیر کیسے اپنی رائے قائم کر لیتے ہیں، مگر حقیقت تو یہی ہے لوگ ہماری زندگی کا ایک صفحہ پڑھ کر باقی کتاب خود سے لکھ دیتے ہیں۔ #افکاریات
@asmashirazi کیا سیاسی صوبہ ان کی ذاتی ملکیت ہے؟
عوام نے کب کہا ہے کہ صوبے نہ بناؤ؟
عوام انکی غلامی سے نکلنا چاہتے ہیں صوبے بننے سے ان کی موروثی بادشاہت دفن ہوتی نظر آ رہی ہے۔
@GMChaudry1 عوامی نمائندے کون ہیں؟ باقیوں کو غیر ملکی کیوں سمجھا جا رہا ہے؟
جن کو عوامی نمائندے سمجھا جا ریا ہے وہ تنخواہ نہیں لیتے ہیں؟
بلکہ خود اپنی تنخواہ مقرر کرتے ہیں
@irumrae اس طرح تو عشاء سے پہلے بھی سنت ثابت نہیں ہیں۔
حالانکہ مغرب اور عشاء سے پہلے دو دو رکعت ثابت ہیں۔
عبادات میں کیوں کا سوال نہیں ہے۔
کیا مغرب کے فرض تین رکعت فرض کیوں کا کسی کے پاس جواب ہے؟
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے انڈیا کے سہولت کاروں کیساتھ بھی وہی کچھ کیا ہے جو پاکستان نے انڈیا کیساتھ کیا تھا۔
معدنیات پر قبضے اور خفیہ ایجنڈوں کے پروپیگنڈے کو وزیرستان کے پہاڑوں میں ہی دفن کر دیا ہے۔
یہ سب شور کرنے والے دشمن کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں۔
انڈیا کو مار کھانے کے بعد سمجھ آ گئی ہے کہ پاکستان سے لڑنا ناممکن ہے۔
پہلے جب تعلقات بحال ہوتے تھے تو پہلے پاکستانی وفد انڈیا جاتا تھا اس دفعہ انڈین وفد آیا پھر پاکستانی وفد گیا ہے۔
یاد رکھیے، دنیا میں فتح کی زبان سب سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے۔
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر نے ریاست کیلیے کالے سانپوں اور دہشتگردوں ہمدردوں ننگا کر دیا ہے۔
کہاں ہیں دہشتگردی کا ذمہ دار فوج کو قرار دینے والے؟
کہاں ہیں معدنیات پر قبضے کا پروپیگنڈا کرنے والے؟
دشمن کی سہولت کاری کرکے اپنی دنیا آخرت تباہ نہ کریں۔
@tarar_4 حکومت اور وزیر اعظم بنانے والوں کے پاس عوامی میٹیریل جاتا ہے تو اس میٹیریل سے سب کچھ بناتے ہیں۔
عوام اپنا میٹیریل اپنے پاس رکھے یا میٹیریل عوام کے پاس رہے تو کیسے میٹیریل کے بغیر کچھ بنا سکیں گے۔
عوام کے میٹیریل کے خلاف کیوں بات نہیں ہوتی؟ عوام کو میٹیریل کیوں دھوکہ دیتا ہے؟
اس مغالطے سے کب نکلیں گے کہ ملک کے فیصلے عوام کرتے ہیں؟
عوامی جذبات سے ریاستیں نہیں چلتیں، ریاستیں قیادت چلاتی ہے۔
جتنی قیادت باصلاحیت، دوراندیش اور اہل ہوگی، فیصلے اتنے ہی عوام کے مفاد میں ہوں گے۔
سوال یہ ہے کہ ووٹ کے ذریعے کتنی اہل قیادت منتخب ہو پاتی ہے؟
@SirajOfficial جب پارٹیاں تماشا کرتی ہیں تو انجام یہی ہو گا۔
افسوس کی بات ہے کہ دھوکے کی سیاست سے کب ہم. نکلیں گے؟
ریاست کے ساتھ تماشا کرنے والوں کیساتھ ریاست کے خلاف کیوں کھڑے ہو رہے ہیں۔
ہر وقت اور ہر موقع پر ریاست کو ملامت کرنے سے کب نکلیں گے؟
فیصلہ عوام کرے گی کا نعرہ لگا کر خوب دھوکہ گیا ہے، کب عوام کی سنی جاتی ہے۔
اپنی من مرضیاں کرکے خوب مفادات کمائے جاتے نام عوام کا استعمال کیا جاتا ہے۔
عوام کو عوام کا حق کب ملے گا؟
دانش مندوں میں سے کسی نے کہاتھا کہ تجھے تو اللہ تعالیٰ نے دو خدا ماننے سے روکاتھا لیکن تو نے تو کئی خدا بنا ڈالے تو نے اپنے نفس کو، اپنی خواہش کو، اپنی دنیا کو،اپنی طبعیت کو، اپنے مقصد کو کو اپنا معبود بنایا،اور مخلوقات کی عبادت کی ابھی تک تو نے اپنے آپ کو توحید پرست ہی سمجھتاہے۔