دنیا کا سب سے طاقتور
پاسپورٹ پاکستان 🇵🇰 کا ہے
جو سرعام دھڑلے سے اور ڈنکے کی چوٹ
پر کہتا ہے یہ پاسپورٹ سواۓ اسرائیل
کے تمام ممالک کے لیے کار آمد ہے
💪 💪 💪 💪
یہ جھوٹ ہے کہ بڑی عدالتوں میں یکطرفہ فیصلے کرنے والے ججوں پر کوئی دباؤ ہے
ایسا کچھ نہیں
وہ سب بقائمی ہوش و حواس اپنے مفاد کیلئے اپنا ضمیر اور آخرت بیچ چکے ہیں
انہیں دباؤ کا بہانہ مت دیجیئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ چھ ججز بھی تو اسی دباؤ میں ڈٹ گئے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”سب سے بہتر دن جس میں سورج نکلا، جمعہ کا دن ہے، اسی دن آدم کو پیدا کیا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا، اسی دن انہیں جنت سے نکالا گیا، اور قیامت بھی اسی دن قائم ہو گی
«سنن ترمذی-488
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم💚
اصل سوال یہ ہے کہ
فردوس نقوی کے دستخط سے جاری خط کے مطابق پنجاب کمیٹی عمران خان کی ہدایت پر بنائی گئئ
مگر آج عمران خان نے عالیہ حمزہ کی عدم شمولیت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں کمیٹی سربراہ بنانے کی ہدایت کی
تو یہ کمیٹی کس نے بنائی تھی؟
اس کا احتساب ابھی ہونا ضروری ہے
دوغلا پن چھوڑو اگر نظریہ کا ساتھ دے سکتے ہو تو ساتھ دینے کا حق ادا کرو اور اگر وکٹ کے دونوں جانب ہی کھیلنا ہے تو استعفیٰ دو اور گھر بیٹھو
#ہٹ_جاؤ_یا_ڈٹ_جاؤ
اگر حق کیلئے احتجاج سے ڈرتے ہو
تو گھر جا کر خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے اپنا نام آنے کے انتظار میں بیٹھ جاؤ
اس کیلئے آپ کا خاتون ہونا ضروری نہیں ۔ ۔
#ہٹ_جاؤ_یا_ڈٹ_جاؤ
سدھی چپیڑ
آپ کے دلائل baseless ہیں: جسٹس امین الدین
میں نے تو دلائل ابھی دیئے ہی نہیں آپ کو وحی تو نہیں آ گئی : PTI وکیل فیصل صدیقی
ایسے ججز کے ساتھ ایسے ہی موقع پر ہونا ضروری ہے کیونکہ فیصلہ تو وہ پہلے ہی پوچھ کر بیٹھے ہیں بزتی تو خراب کروائیں کم از کم
" مجھے اب ڈر نہیں لگتا ۔۔"
کسی کے دور جانے سے
تعلق ٹوٹ جانے سے
کسی کے مان جانے سے
کسی کے روٹھ جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو آزمانے سے
کسی کے آزمانے سے
کسی کو یاد رکھنے سے
کسی کو بھول جانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کو چھوڑ دینے سے
کسی کے چھوڑ جانے سے
نا شمع کو جلانے سے
نا شمع کو بجھانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
اکیلے مسکرانے سے
کبھی آنسو بہانے سے
نا اس سارے زمانے سے
حقیقت سے فسانے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
کسی کی نارسائی سے
کسی کی پارسائی سے
کسی کی بے وفائی سے
کسی دکھ انتہائی سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
نا تو اس پار رہنے سے
نا تو اس پار رہنے سے
نا اپنی زندگانی سے
نا اک دن موت آنے سے
مجھے اب ڈر نہیں لگتا
حکومت اور اسٹبلشمنٹ نے اربوں کا خرچہ کیا اور شہروں میں اپنے بورڈز اور بینرز لگوائے کہ قوم کی وہ سب سے بڑی ابادی جو اصل ہیروز کو جانتی ھے
وہ خراج تحسین پیش کرئے گئی
تھوڑی عقل کا استعمال کرکے (ڈاکٹر قدیر خان) کی تصاویر بھی ساتھ ملا لیتے تو آج ناکام نہ ہوتے
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
اسرائیل اور اسکے پپٹ سیاست کے مختلف کرداروں کو لڑوا کر،کٹھ پتلیوں کے تماشے کروا کر سادہ لوح عوام کو میڈیا کے ذریعے ان میں الجھائے رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
اسکے کور میں اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل پر کام جاری رہتا ہے ۔
آج وہی صورتحال ہے
#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
ہر واقعہ، ہر سلسلہ پاکستانی سیاست اور اس کے نظام کو بے نقاب کر رہا ہے۔
غداروں کی واردات لوگوں کی سمجھ میں آرہی ہے لیکن سمجھ کر بھی وہ کچھ کر نہیں پارہے
محسنِ پاکستان کے ساتھ جس نے جو کیا اب آشکار ہورہا ہے