اگر حضرت محمد صلی الله عليه وسلم سے محبت ہمیں اچھا انسان اور اچھا مسلمان نہیں بناتی تو
ہمارا محبت کا دعویٰ جھوٹا ہے
کہہ دینے سے محبت نہیں ہوتی
عمل سے ثابت کرنا پڑتا ھے
جب ہم بچے تھے تو بزرگ اکثر کہتے تھے،
"بیٹا! سر پر کپڑا لے لو، دھوپ تیز ہے۔"
مگر اُس وقت ہمیں اپنے بالوں کا خیال زیادہ ہوتا تھا،ہمیں لگتا تھا کہ کہیں ہمارا سٹائل خراب نہ ہو جائے۔
وقت گزرا، عمر بڑھی، تو سمجھ آیا کہ وہ نصیحت صرف الفاظ نہیں تھی، بلکہ تجربے کی روشنی تھی۔ سر پر کپڑا صرف دھوپ سے بچاؤ نہیں تھا،
بلکہ تہذیب، سادگی اور وقار کی پہچان بھی تھا۔ہمارے بزرگ جب گھر سے نکلتے، تو سر پر پگڑی یا کپڑا ضرور باندھتے،
کیونکہ وہ اسے عزت اور حیا کی علامت سمجھتے تھے۔
وہ وقت شاید سادہ تھا، مگر دلوں میں محبت زیادہ تھی۔لوگ ایک دوسرے کے دکھ سمجھتے تھے،
رشتے وقت سے نہیں، احساس سے نبھائے جاتے تھے۔ آج سب کچھ بدل گیا ہے،
طرزِ زندگی بھی، سوچ بھی، ماحول بھی۔
کاش پھر وہی دن لوٹ آئیں، جہاں شرم و حیا بھی ہو، بڑوں کا احترام بھی ہو، اور محبت صرف لفظ نہیں بلکہ عادت ہوا کرتی تھی۔
بعض اوقات ترقی کے سفر میں ہم بہت کچھ پیچھے چھوڑ آتے ہیں۔
دکھ مالک دی آزمائش ہوندن
بندا تکڑا رہ گھبراے نہیں
پھل لازمی مِلدن صبراں دے
کدی ہُسڑ کے کریے ہاے نہیں
اے ٹھیک اے نکھڑے سجنڑاں دے
ویندے کئیں تو درد پچاے نہیں
ساری عمر حیات درختاں دے
ہک جاتے راہندے ساے نہیں
@ATP_84@ShizzaU#محبت_مافیا
#محبت_مافیا
AI الگورتھم ہمیں وہی کچھ دکھاتے ہیں جو ہم دیکھنا چاہتے ہیں یا جس پر ہم پہلے سے یقین رکھتے ہیں۔ اس سے انسان کا 'نقطہ نظر' وسیع ہونے کے بجائے محدود ہو جاتا ہے، اور وہ ایک مخصوص بیانیے کا قیدی بن جاتا ہے۔
جو معلومات فراہم کرتا ہے، وہ ماضی کے ڈیٹا پر مبنی ہوتی ہے۔ اگر تاریخ یا معلومات کا وہ ڈیٹا کسی ایک مخصوص گروپ یا فکر نے ترتیب دیا ہو، تو AI اسی فکر کو "حقیقت" بنا کر پیش کرے گا۔
اس دور میں سب سے بڑا خطرہ یہ ہے کہ ہم نے معلومات پر آنکھیں بند کر کے یقین کرنا شروع کر دیا ہے۔ حقیقی معلومات وہی ہے جو مختلف ذرائع سے تصدیق شدہ ہو، نہ کہ وہ جو AI نے صرف ایک کلک پر ہمیں پروسیس کر کے دے دی
1994 تا 2002
کے بیچ کی جنریشن کو "zillennial"
کہتے ہیں میں کہتی ہوں zallilains کہا جائے کیونکہ اس جنریشن کو بہت زلیل کردیا گیا ہے
We r cookd
ٹیکنالوجی کے ریفارمز ہو یا نفسیاتی مسلوں کا بوجھ
سیاسی تبدیلیاں ہو یامعاشی
کوی کسر نہی چھوڑی گئ
#محبت_مافیا
کتاب ایک سیڑھی ہے، جو انسان کو فضول مصروفیات اور ذہنی انتشار کی گہرائیوں سے اٹھا کر علم، شعور اور دانائی کی بلندیوں تک لے جاتی ہے۔
جب دنیا کی آوازیں ہمیں الجھا دیتی ہیں، تب ایک کتاب خاموشی سے ہمیں خود سے جوڑ دیتی ہے،
ہماری سوچ کو سنوارتی ہے اور ہمیں بہتر انسان بننے کا راستہ دکھاتی ہے۔
#محبت_مافیا
صرف اے آئی پر انحصار کرنا ٹھیک نہیں، کیونکہ
AI ( Artificial Intelligence)
کبھی کبھار غلط یا غیر مستند معلومات بھی دے سکتا ہے۔ تحقیق اور حتمی فیصلے کے لیے ہمیشہ انسانی عقل اور مستند ذرائع کا استعمال لازمی ہے
#ChatGPT
سنتی آنکھوں
کانپتی ٹانگوں
بھولتے دماغوں
گز بھر زبانوں
ہمارے ہاں "چنا چاٹ گوشت" بن رہا ہے
اور آپ کے ہاں؟؟
امی کا خیال ہے "کسٹرڈ گوشت" بنانے میں بھی کوئ اشو نہی
نوٹ : تصویر کا ٹویٹ سے کوئ تعلق نہی بس مجھے یہ Aesthetic لگی🙂 ۔۔
#محبت_مافیا
صرف اے آئی پر مکمل انحصار درست نہیں کیونکہ یہ محدود اور بعض اوقات غلط بھی ہو سکتا ہے۔ بہتر ہے کہ کتابیں، اساتذہ اور عملی تجربہ بھی ساتھ رکھا جائے
#Gemini