#راولاکوٹ
Kashmir will become Pakistan! This is what we have been hearing. Now what happen that they opened fire on their own people? These people don't have the option to communicate what only kill! Who has given the right to kill their citizens in this way?
#سانحہ_راولاکوٹ
جو کل کیا اس کے بعد.. ہندوستان بھاگ کر جائے گا یو این او اور کہے گا استصواب کرواؤ.. اور جو فارم سینتالیس تم ہمارے منہ پر مارتے ہو وہ اگلے تمہارے منہ پر مار کر اسی سالہ جدوجہد سمیت سب لے جائیں گے... تم پانی بجلی ہر چیز کے لئے ترسنا.... جاہل
پہلے مقبوضہ بنگال پھر مقبوضہ بلوچستان مقبوضہ سندھ مقبوضہ قبائل مقبوضہ پختون خواہ مقبوضہ پنجاب کل رات کے بعد پیش ہے مقبوضہ کشمیر چند دنوں بعد پیش کیا جائے گا مقبوضہ گلگت بلتستان۔
سارا پاکستان کھارجیوں انڈین ایجنٹ سے بھرا پڑا ہے صرف ایک طبقہ محب وطن پاکستانی اور اصلی مومن #راولاکوٹ
#راولاکوٹ
کشمیر تو ہماری شہہ رگ تھا ؟کشمیر بنے گا پاکستان!
یہی سنتے آئے ہیں ہم۔اب کیا ایسا ہوگیا جو اپنے ہی لوگوں پر گولیاں چلا دیں؟ان لوگوں کے پاس بات چیت کا آپشن نہیں ہے کیا صرف جان سے مارنے کا ہے! کس نے حق دیا ہے اپنے شہریوں کو اس طرح مارنے کا کہاں آئین میں لکھا ہے جواب دو!
لاہور سے جانے والے آئی جی کے مطابق راولاکوٹ میں تین جوان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے۔ لاہوری ccd مینٹیلیٹی اس سے زیادہ سوچ بھی نہیں سکتی .
ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں کوئی مسلح فرد تھا ہی نہیں ۔
جس نے بھی راولاکوٹ ایکشن کیا یا کروایا ہے وہ صرف کشمیر کا نہیں پاکستان کا دشمن اور دشمنوں کا آلہ کار ہے
راولاکوٹ صورتحال پر ذمہ دارانہ آواز اٹھانا ہماری اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔ مگر
✅ حقائق پر بات کریں
✅ سوالات اٹھائیں
✅ دل نہ چاہے تو بھی مہذب زبان استعمال کریں
❌ غیر مصدقہ معلومات شیئر نہ کریں
سوال اٹھائیں:
• عوام کے ساتھ ایسا سلوک کیوں؟
• ریاست اور ریاستی ادارے اس صورتحال میں کہاں کھڑے ہیں؟
• شہریوں کے حقوق اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا کوئی سنجیدہ ہے؟
آپ الفاظ سے اینا کونڈا کو نہیں روک سکتے مگر دوسروں کو اس کی طرف متوجہ کر سکتے ہیں
یاد رہے یہ طویل جدوجہد ہے
سانحہ اسلام آباد
سانحہ مرید کے
اور اب سانحہ راولاکوٹ
مت بتائیے کہ وہاں سیکورٹی فورسز کو بھی جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ۔۔۔۔۔
کہ بتائیں کہ سامنا کیوں کرنا پڑا؟
کیوں آپ کے حواری اینکر الیکشن سے پہلے اسٹبلشمنٹ اس پارٹی کو لا رہی کا راگ سناتے ہیں ؟
کبھی ان سے پوچھا؟؟
@Pakforum2@Sha_7610 کم از کم اس دنیا میں بالکل نہیں رہتا جہاں حقیقت دور دور تک نظر نہ آئے
اپکو راحیل شریف نے کیانی نے باجوہ نے کس نے بتایا کہ یہ سب کسی کے کہنے پر ہوا یا آپ ان میٹنگز میں شامل تھے
آپ کے ان سورسز نے تو سائفر کو ایک ردی کے علاؤہ کچھ نہ کہا تو آپ کس دنیا میں رہتے ہیں؟
ڈی جے بابو
ذرا گلگت کا رخ کرو، یہاں تو ہر طرف خان ہی خان نظر آرہا ھے
سالوں بیت گئے نہ آواز سنی، نہ تصویر دیکھی،
پر وہ تو دلوں میں بس رہا ھے
اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑدو
خان کا ظرف اتنا بڑا ہے کہ وہ معاف کردے گا
کوئٹہ کے سینڈیمن سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب پھینکنے کا افسوس ناک واقعہ نہ صرف ایک فرد پر حملہ ہے بلکہ ہمارے معاشرے کے اجتماعی ضمیر کے لیے ایک لمحۂ فکریہ بھی ہے۔ ایک ایسی بیٹی، جو اپنی تعلیم، صلاحیت اور محنت کے ذریعے انسانیت کی خدمت میں مصروف تھی، اسے اس سفاکانہ انداز میں نشانہ بنانا انتہائی قابلِ مذمت، غیر انسانی اور دل دہلا دینے والا فعل ہے۔
اگرچہ پولیس کے مطابق ملزم ہلاک ہو چکا ہے، تاہم اس واقعے نے کئی اہم سوالات کو جنم دیا ہے۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ آخر وہ کون سے عوامل تھے جنہوں نے ایک شخص کو اس سنگین اور انسانیت سوز جرم پر آمادہ کیا؟ کیا اس کے پیچھے ذاتی عناد، انتہا پسندانہ سوچ، نفسیاتی مسائل یا کوئی اور محرک کارفرما تھا؟ ان سوالات کے جوابات تک پہنچنا ناگزیر ہے تاکہ معاشرہ ایسی ذہنیت کی جڑوں اور اسباب سے آگاہ ہو سکے۔
یہ امر بھی قابلِ غور ہے کہ اگر ملزم کو زندہ گرفتار کیا جاتا تو ممکنہ طور پر اس جرم کے پس منظر، محرکات اور ممکنہ سہولت کاروں تک رسائی آسان ہو سکتی تھی۔ انصاف صرف مجرم کو سزا دینے کا نام نہیں بلکہ جرم کے اسباب، محرکات اور اس سے جڑے تمام پہلوؤں کو بے نقاب کرنا بھی انصاف کا بنیادی تقاضا ہے۔
آج ہم اپنی بیٹیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوا رہے ہیں، انہیں ڈاکٹر، انجینئر، استاد اور دیگر شعبوں میں کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے ساتھ یہ سوال بھی اہم ہے کہ کیا ہم اپنے بیٹوں کو احترامِ انسانیت، برداشت، ذمہ داری اور خواتین کے حقوق کا شعور دے رہے ہیں؟ کیا ہم انہیں یہ سکھا رہے ہیں کہ عورت اور مرد ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ایک مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی تعمیر میں برابر کے شریک ہیں؟ اگر نہیں، تو ہمیں اپنی تربیتی ترجیحات پر سنجیدگی سے نظرثانی کرنا ہوگی۔
تیزاب گردی جیسے جرائم صرف ایک فرد کو جسمانی نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ ایک پوری زندگی، خاندان اور معاشرے کو متاثر کرتے ہیں۔ ایسے واقعات کے اصل محرکات تک پہنچنا، ذمہ دار عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دلوانا اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانا ریاست اور معاشرے دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ہم اس دل خراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ ساتھ ہی مطالبہ کرتے ہیں کہ اس کیس کے تمام پہلوؤں کی شفاف، غیر جانبدار اور جامع تحقیقات کی جائیں تاکہ حقیقت سامنے آئے، انصاف کے تقاضے پورے ہوں اور آئندہ کسی بیٹی، بہن یا ماں کو ایسی بربریت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
@Pakforum2@Sha_7610 اقتدار عوام کے صدقے ہی ملا تھا
اور طنز نہیں دلیل ہی دی اس لئے کہا آئی بی رپورٹ پڑھیں اگر نہیں پڑھ سکتے تو اس الیکشن ڈے آر ٹی ایس ڈاؤن ہونے سے پہلے اور بعد کے نتائج نیوٹرل ہو کر دیکھیں۔۔
اور سب اچھے ہی ہوتے جب تک وہ اپنا اصل رنگ نہ شو کریں،
حیرانی تو یہ ہے کہ سائفر ایک دھوکا تھا؟
@Pakforum2@Sha_7610 عدم اعتماد کے بعد کتنے ارکان نے اسمبلی سے استعفیٰ دیا؟
کتنوں نے پارٹی چھوڑی پریس کانفرنس کی؟
ا2018 میں بھی پی ٹی آئی سے ہی چھنا گیا اگر یقین نہیں تو اپنے باس کو کہیں آئی بی کی رپورٹ نکال کر آپ کو پڑھ کر سنائے
کہلائے جاتے ہیں، تم لوگوں کو پاکستانیوں کی کسمپرسی والی زندگی نظر نہیں آتی پاکستان ان غدار جرنیلوں کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر ہے، پہلے مہاجر غدار تھے پھر بلوچی غدار ٹھہرے پھر kpk والے اب کشمیری اور عنقریب GB والے غدار کہلائے جائیں گے
#GhostElection
علاقے سے باہر دوسرے حلقے میں جا کر ووٹ کاسٹ بھی کر آئیں تو دھاندلی کے ذریعے جائز ووٹ کی پرچی پر اوور رائٹنگ کر کے ووٹ مسترد کئے جاتے ہیں، اس سے بھی غدار جرنیلوں اور حکومت کوکامیابی نہ ملے تو جعلی ووٹ بھگتائے جاتے ہیں،
جنکو یہ سب نظر نہیں آتا وہی لوگ (صم، بکم،عمم) #GhostElection
پھر بھی اگر وہ دوسرے جائز ذرائع استعمال کرتے ہوئے ممبر شپ رجسٹریشن کروا بھی لیں تو غیر ضروری اعتراضات کی بھرمار سے روکنے کی کوشش کی جاتی ہے اور اگر سارے مراحل طے کر بھی لیں تو ووٹر لسٹوں میں ردوبدل کر دیا جاتا
اور عوام اس رد بدل کو بھی ثبوتاز کرتے ہوئے
#GhostElection