حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے
تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے
خدا حافظ تمہارا اے دوستوں اس چور نگری میں
یہاں کے پالتو کتے بھی ، رکھوالی نہیں کرتے
ایجنسیز کا شوکت نواز میر کے گھر چھاپہ
بہنوئی پروفیسر واجد عزیز ملازم رفیع اور رشتہ دار نوید میر کو اغوا کر لیا شوکت نواز میر کی بہن پروفیسر نازنین حبیب میر کے ساتھ بدتمیزی اور فرش پر گھسیٹا گیا
ریاست جرنیلستان
اب تو جاتے ہیں بت کدے سے میرؔ
پھر ملیں گے اگر خدا لایا ....!
کچھ ذاتی مصروفیات اور کچھ صحت کے مسائل کے باعث رخصت چاہتا ہوں،
بشرطِ زندگی پھر کبھی ملاقات ہوگی۔
تب تک کے لیئے الوداع دوستو 🤗
خدارا پاکستان میں کوئی جائیداد نہ خریدیں، سرمایہ کاری نہ کریں ورنہ آپ کے ساتھ فراڈ ہو گا اور پھر کہیں سنوائی بھی نہیں ہو گی۔
ترسیلات زر بھی محدود کر دیجیئے پلیز کہ گرتی ہوئی دیوار کو دھکا لگانا ابھی باقی ھے
ابصار عالم نے الزام لگایا ہے کہ جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 370 لگایا تو ایکشن کمیٹی نے کوئی احتجاج نہیں کیا تھا
370 بھارت نے 2019 میں لگایا تھا اور ایکشن کمیٹی 2023 میں بنی یہ تو ایسا ہی ہے کہ میں کہوں ابصار عالم نے پیدا ہونے سے پہلے میٹرک پاس کیوں نہیں کیا
شہباز گل
آج جب دھرنے میں بیٹھے غیور عوام پر آنسو گیس اور گولیوں کی بارش کی گئی تو وہ بھاگنے کے بجائے مزید ثابت قدم ہو گئے۔ راولاکوٹ کی فضائیں خوف کے بجائے انقلاب کے نعروں سے گونج اٹھیں۔ سلام ہے اس حوصلے، اس عزم اور اس بے خوفی کو۔ ✊🏻
راولاکوٹ “شہرِ مزاحمت” ہے، اور اسے ہتھیاروں سے نہیں جیتا جا سکتا۔یہاں کے لوگوں کی روایت خوف پر نہیں بلکہ اپنے مؤقف، اپنے دکھ اور اپنی امید پر قائم ہے۔ اس شہر میں اگر کوئی “فتح” ممکن ہے تو وہ طاقت کے زور پر نہیں بلکہ انصاف، مکالمے اور باہمی اعتماد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
1965 سے لے کے اب تک ایک بات سو فیصد درست ہے بزدل دشمن ہمیشہ رات کے اندھیرے میں حملہ کرتا ہے اور آج بھی تاریخ خود کو دہرا رہی ہے بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں ایک بار پھر پاکستان پہ حملہ کردیا ہے نتائج تبدیل کرنے والا دستہ پوری شدت سے فارم 45 کی چوکیوں پہ حملہ آور ہے!
سردار امان کا بڑا اور دو ٹوک بیان جاری 🔥
پاکستان میں لوگو نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے, نون لیگ کو کوئی ووٹ نہیں پڑا!!
اس جملے کے بعد کشمیریوں کا جوش و جذبہ دیکھیں!!🔥
چھبیس نومبر کے قتل عام کا جواز ٹریفک حادثے میں مرنے والے رینجرز اہلکاروں کو بنایا گیا اور کہا گیا یہ رینجرز تحریک انصاف نے کچلے ہیں۔ خدشہ ہے کہ آج راولا کوٹ میں بھی فوج نے پولیس اہلکار اس لیے ماردیے ہیں کہ ایک اور قتل عام کا جواز بنایا جا سکے۔
گلگت بلتستان اور کشمیر میں
پی ٹی آئی کو اس وقت سڑکوں پر ہونا چاہیئے
مگر پی ٹی آئی قیادت اسٹیبلشمنٹ کی سہولت کاری کرتے ہوئے یہ موقع بھی دانستہ گنوا رہی ہے
ان لوگوں کے زیر ناف خالی جگہ ہے
پاکستان آرمی کی بےغیرتی دیکھیں کہ ووٹرز کی بڑی تعداد دیکھ کر پولنگ اسٹیشنز کے دروازے ہی بند کرنا شروع کر دیے ہیں
ڈکٹیٹر عاصم منیر کا فسطائی نظام عوام کے ووٹ کے ڈر سے کانپ رہا ھے
سی آئی اے کے سابق آفیسر لیری جانسن
🚨🚨
بحرین میں امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے سے منسلک ایک بہت ہی خفیہ اور اہم important and confidential ایک ارب ڈالرز کا پروگرام ایرانیوں نے پچھلے دنوں بمباری کرکے تباہ کر دیا ہے۔ پینٹاگون شاک میں ہے۔ پیٹ ہیگسٹھ اور ملٹری چیف آف سٹاف صدمے میں ہے کہ ایران نے کیا کر دکھایا۔ اس وجہ سے امریکہ پیچھے ہٹ رہا ہے۔ اور ایران کو مزید provoke نہیں کر رہا۔
کشمیر میں وردی والے اپنی جان بچا کر بھاگ رہے ہیں اور پنجاب میں وردی والے پنجابیوں کی ٹوئ پہ چھترول کرتے انہیں گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں
اردگرد کھڑے سہمے ہوئے خاموش جانور تماشا دیکھ رہے ہیں
#قوموں_کا_فرق