ہر باپ اپنی بیٹی کے لئے بہترین رشتہ تلاش کرتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انتخاب کیا سیدنا علی کا اور سیدنا علی نے انتخاب کیا سیدنا عمر کا لیکن بے شرم بے حیاء لوگ سیدنا علی کی اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کی حیاء بھی نہیں کرتے
حافظ سعد حسین رضوی اور انس رضوی کی گمشدگی کو پانچ مہینے سے زائد ہو گئے ہیں۔ قابلِ حیرت ہے، قابلِ افسوس ہے اور قابلِ مذمت ہے کہ ریاست اس معاملے پر ایسے خاموش ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ اور کچھ نہ ہو، یہ دونوں پاکستان کے شہری ہیں اور عدالتوں تک رسائی اُن کا حق ہے۔
🧥 Winter Relief for Gaza's Children 🇵🇸
FGRF Dawateislami distributed warm clothes and jackets to the children of North Gaza, bringing comfort and protection in the harsh winter. Your support brings warmth to their lives!
مجدّد الف ثانی قدس سرہ العزیز کا ارشاد گرامی ہے کہ!
" شخین ( یعنی سیدنا ابوبکر و سیدنا عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہما) کی افضيلت باقی اُمت پر قطعی ہے اسکا انکار صرف جاھل کرتا ہے یا تعصب رکھنے والا ہے "
Maktaba Tul Madina Dawateislami
Sharjah International Book Fair
5th November to 16th November 2025
Al Madina Al Arabeya Bookshop
Stand Number:
N-26
Hall Number # 06
Time: All Days
10:00am to 10:00pm
Friday: (04:00pm to 11:00pm)
Location
Expo Centre Sharjah UAE 🇦🇪
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار تمہارا ہے
خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
*ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئےگا*
*تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا*
ان نظریات کے حامل افراد کا اہل سنت و جماعت سے کوئی تعلق نہیں 👇
تفضیل مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا عقیدہ
غیر نبی کیلئے عقیدہ معصومیت
غیر نبی کو انبیاء کرام علیہم السلام سے افضل قرار دینا
شرف صحابیت کا انکار
غیر صحابی کو صحابی رسول سے افضل ماننا
صحابہ کرام علیہم الرضوان پر طعن وتشنیع اور بعض صحابہ کرام کی تکفیر
روافض کے من گھڑت قصے کہانیوں کی حب اہل بیت کے نام پر ترویج
صحابہ کرام علیہم الرضوان کے ذکر خیر کو ناصبیت سے منسوب کرنا
خطا اجتہادی کو گستاخی بنا کر پیش کرنا
ان عقائد باطلہ کی نشر و اشاعت میں سب سے بڑا کردار جاھل اجھل سجادہ نشینوں کا ہے علماء اہل سنت ان عقائد باطلہ کا رد کرتے آئے ہیں اور آج بھی صحیح العقیدہ علماء اہل سنت ان عقائد باطلہ کا رد کر رہے ہیں
ضرورت اس امر کی ہے کہ عوام اہل سنت رفض کی عیاری کو سمجھیں اور اپنے ایمان کی حفاظت کریں
مسلمان سے ملحد ہونے والے یک دم یہاں تک نہیں پہنچتے۔۔۔
وہ پہلے علماء پر اعتراض کرتے ہیں ، پھر اولیاءاللہ کا انکار کرتے ہیں ، پھر انبیاء پر سوال اٹھاتے ہیں اور پھر اللہ تعالیٰ کی ذات کے ہی منکر ہوجاتے ہیں ۔
مرزے انجینئر دجال اور اس کے پیروکاروں کو دیکھ لیں وہ بھی اسی رستے پر چل رہے ہیں ۔
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سب سے آخری نبی
عقیدہ سب صحابہ کا سب سے آخری نبی
عقیدہ اہلبیت کا سب سے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد