ورنہ تو حقیقی مسلمان اسے اپنے ذہنوں سے ایسے ہی کو مٹا چکے ہوتے ہیں ۔
حالیہ ایک مثال آپ سب کے سامنے ہے میں زیادہ وضاحت کی طرف نہیں جا سکتا ۔
تسی آپ سنیانڑیں لوگ او ۔
مججججججججججججججججد
سمجھ آئی ۔
جب لوگوں کے ذہن سے کسی شخصیت ( مطلب کوئی بھی چ ٹ ا ج ا ہ ل ) کا خیال مٹ رہا ہوتا ہے تو اس کے ہم نوا کوئی بہترین قسم کی کھچ مطلب چول مطلب حماقت کرتے ہیں تا کہ دوبارا اس کا ذکر جاگ جائے لوگوں کی توجہ جائے چاہے تنقید ہی کیوں نہ ہو بس دنیا کو کم از کم پتا تو چلے کہ جناب ابھی زندہ ہیں
کبھی زندگی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم دیکھ کر اتنا خوف اور مایوسی نہیں ہوئی دل کرتا ہے سب چھوڑ دوں موت کا اک دن مقرر ہے آ کر رہی گی ۔ ہر روز یہ دیکھ کر مرنے سے ایک مرتبہ مرنا اچھا رہے گا ۔ اپنی اور اپنی نسلوں کی تربیت قرآن وحدیث کے مطابق کریں جس طرح فتنوں کے دور میں حکم ہے ۔
😭😭
@qms3510 کیا خوب بد بدختی ہے تمارے فرقے میں جب رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ناموس کی بات آئی تو اس کے ساتھ مل گئے اور اس کا غلظ جگہ پر ساتھ دیا اور ناموسِ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کا پاس نہ رکھا اب اپنے ملاں کی ناموس کے لیے ساتھ ملانا چاہیے ہیں
یہ آپ کے آباء کی روش ہے ابتداء
آہ
مسلمان
آہ
اہلسنت
قوت تلوار تو کافی عرصہ سے ناپید ہو چکی تھی اور اب تو قوت للکار بھی معدوم ہو چکی
یہ دن بھی دیکھنا باقی تھے ۔
اب اور میں کیا کہوں ۔
تسی آپ سیانڑیں لوگ
@doctor_khurram ڈاکٹرز بہت اچھا شعبہ ہے ڈاکٹر صاحب برائے مہربانی اس میں چھپے سفید پوش ڈاکوؤں کو واضح کریں اور یہ کس طرح مریضوں کو غلط ادویات اور ایکسٹرا ادویات فیک لیبارٹری ٹیسٹ پر مجبور کرتے ہیں ایک اور بات نارمل ڈیلیوری کو فروغ دیں ہر کوئی پیٹ پھاڑنے میں لگا ہے جو کہ ظلم ہے
پندرہ سو سالہ جشن عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر اس ہیش ٹیگ کو استعمال کیجیے خود بھی اور دوستوں کو بھی ترغیب دلائیں
دعوت اسلامی
زندہ باد
#1500thMawlid
@doctor_khurram ڈاکٹر خرم صاحب آپ کی بات درست ہے لیکن میڈیسن کمپنی کی طرف سے ملنے والی آسائشوں کے چکر میں ایلو پیتھک کی ادویات کا اتنا بوجھ انسان کی بیماری دور کم کرتا لگاتا زیادہ ہے لیبارٹری کے فیک ٹیسٹ اور ڈیلیوری نارمل کے باوجود پیسے کی خاطر قصاب بننے کا شوق بڑھتا جا رہا ہے ہو کوئی ایسا نہیں