🌹بے شک دین اسلام خوبصورت دین ہے🌹
انبیاء کو بھیجنے کے مقاصد میں سے ایک مقصد دین اسلام کو دلائل اور قوت دونوں اعتبار سے دیگر تمام ادیان پر غالب کیا جاۓ
لیکن اگر کوئی اسلام کا لبادہ اوڑھ کر عقائد پر حملہ کرے تو اس پر پہرہ دینا دین اسلام کی خوبصورتی ہے❤
#عطاری_پرموشن#عطاری_قبیلہ
محرم میں کالے,سرخ کپڑے پہننا کیوں حرام 🤔؟؟
❤کیونکہ اللہ کے آخری نبیﷺ نے فرمایا : مَن تَشَبَّہ بِقَومٍ فھو مِنُْہ
جو شخص کسی قوم کے شعار اپناۓ اسکا حشر انہیں کے ساتھ ہو گا
شعار کا معنی "نشانی "
جس طرح ماتھے پہ سرخ کلر کا ٹکہ لگانا یہ ہندو کی نشانی ہے