a real patriot Baloch.. love for nation, pakistan and pak army as well... غیر سیاسی طور پر دعوت اسلامی کے ساتھ۔۔ سیاسی طور پر تحریک لبیک یا رسول اللہ کے ساتھ
تاریخ کا ایسا مدبر شخص جس نے آج تک نہ خود کسی اپنے مخالف کو جواب دیا اور نہ کبھی اپنے محبین سے کہا کہ جواب دیا کرو بس دین کا کام کیے جاؤ اور تمہارا کام کرنا ہی مخالف کو جواب دینا ہے، الٹا منع کرتے ہیں کسی مخالف کو جواب دینے میں، اللہ عزوجل میرے پیر کی عمر، عمل میں برکتیں دے
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ ، جمعہ الوداع مبارک، اللہم انک عفو کریم تحب العف فاعفو عنا یا غفور غفور۔ جہاں اللہ عزوجل کے بہت بڑی کرم نوازیاں اس میں ایک بڑی نعمت مرشدِ کریم کا دامن ہے، اللہ عزوجل سے دعا ہے اس بابرکت ��ہینے کے بابرکت دن میں مرشد کریم کی عمر، عمل میں برکات دے ۔
ایک ضد اور جہالت کی وجہ سے اللہ عزوجل کی عبادت کرنے والے، عبادت نہ کرنے والوں کو بتائیں کہ عبادت کیوں کر رہے ہو، اللہ عزوجل عقل سلیم دے ایسوں کو
#شب_برات
قادری کر قادری رکھ قادریوں میں اٹھا، قدر عبد القادر قدرت نما کے واسطے ۔۔
تمام مریدین و محبین حضور سیدی غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی گیارہویں شریف مبارک۔۔۔۔۔
ساری دنیا کے کافر و منافق ایک طرف اور اے اہل فلسطین تمہاری بہادری ایک طرف، جو اپنی جانوں سے مسجد اقصیٰ کی حفاظت کر رہے ہو ۔۔۔۔۔ اللہ عزوجل مجاہدین کو فتح نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الامین، عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
وہ دیوانے سو گئے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی داستان سناتے سناتے ۔۔۔اللّٰہ اکبر ، یہ ہیں نشانیاں ہمارے حق پر ہونے کی، مستونگ دھماکے میں شہید ہونے والے مفتی سعید ا��مد حبیبی رحمتہ اللہ علیہ کا آخری دیدار، چمکتا دمکتا مسکراتا چہرہ ، سبحان اللہ 🥺❤️
مرشدی عطار پرنور کی برسات،
آپ کی حکمت اور دانائی پر لاکھوں سلام، جس نے غیر سیاسی ہونے پر ہزار ہا تنقیدیں سہی مگر غیر سیاسی رہ کرثابت کیا کہ موجودہ سیاست کتنی بڑی برائیوں سے بھری پڑی ہے اس سے دور رہنے میں کتنی عافیت ہے۔اور نہ ہی ایسے سیاسیوں کو ٹھیک کیا جا سکتا جوخودکوعقل کل سمجھے
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک سوائے کرسی کی خاطر ملک سے غداری کرنے والے اور ان کے بیوقوف چیلوں کے، یااللہ عزوجل آج بھ�� ہماری یہی دعا ہے اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں نظامِ مصطفیٰ میں رکاوٹ بننے والے ہر شخص کی عبرت کا نشان بنا دے۔۔۔۔۔ یہ میرا وطن ہے اور اسلام کا قلعہ ہے
جب ہم کہتے تھے کہ عدالت نے بے غیرتی کرتے ہوئے نہ گواہوں کو سنا نہ ہی پچھلے جج کا فیصلہ دیکھا بس کافروں کے دلال بن کر عاصیہ ملعونہ کو چھوڑا تب ��وتھیے بغلول لیڈر سمیت ان کی دہائیاں دیتے تھے۔یہ نظام قدرت ہے تم گستاخوں کے حامی ہوکر بچ جاؤ یہ ناممکن ہے،آج وہی عدالتیں وہی جج اور وہی ۔۔
میرے حسین تجھے سلام۔ وہ کیا درد بھرے الفاظ ہوں گے جب سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم نے فرمایا ہوگا آج میری امت نے میرے بیٹے شہید کر دیے ۔یارسول اللہ ہم آپ کے، آپکی آل کے اور آپ کے اصحاب کے خادم ہیں، یہی ہمارا کل سرمایہ حیات ہے۔ علیہ افضل الصلاۃ والسلام
یزید پلید اس لیے مردود ہے اس نے گلشن فاطمہ کے ننھے ننھے پھول تک اجاڑ دیے، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ ہمارے لیے اس معتبر ہیں کہ سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ نے ان سے صلح کی، یہی حکم خود سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم فرما گئے ۔۔۔
میرے حسین رضی اللہ عنہ تجھے سلام، جرآت و بہادری، صبر و استقامت کی وہ عظیم ہستی جو حق و باطل میں ایسا فرق بتا گئے کہ بندہ یا تو حسینی ہوگا یا پھر یزیدی۔۔۔ باطل جتنا زور لگا لے جیت ہمیشہ حق کی ہے۔۔۔۔۔
نیا اسلامی سال مبارک، یکم محرم الحرام شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ، امت مسلمہ کا ایک ایسا باب بند ہوا جس کے سائے سے شیطان بھی بھاگتا تھا۔
وہ عمر جس کے اعدا پہ شیدا سقر، اس خدا دوست حضرت پہ لاکھوں سلام ۔۔۔۔
خوشخبری
نگران شوری دعوت اسلامی حاجی عمران عطاری کے دورہ افریقہ کے دوران سینکڑوں افراد کا قبول اسلام۔۔۔ الحمدللہ🌹🌹
یہی ہے آرزو تعلیم قرآں عام ہو جائے
ہر اک پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے
#Dawateislami