ابصار عالم صاحب پاکستان میں واحد صحافی تھے جنھوں نے گلگت میں شی عہ دہشتگردی کیبارے میں رپورٹ کیا تھا، اب انھوں نے دوبارہ انکشاف کیا ھیکہ BLA کے دہشتگردوں کو باقاعدہ IRGC نے ایران میں پناہ دے رکھی ہے ۔
ویلڈن ابصار صاحب خدا آپ جیسا حوصلہ باقی صحافیوں کو بھی دے
@AbsarAlamHaider
@SamiYousafzaii اگرچیکہ تمام مسائل طاقت سے حل نہیں ہوتے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بہت سے مسائل طاقت سے حل ہوتے ہیں افغانستان کی عوام کے خدشات کی کوئی فکر نہیں ہمیں پتہ ہے وہ کتنا پسند کرتے ہمیں اگر پاکستان جتنا فوجی طاقت ان جنگلی لوگوں کے پاس ہوتی تو اب تک قابض ہوچکے ہوتے ہم پر
@Afghan0344 افغانستان سے لڑنے کے لیے کونسی ایسی مصروفیات بڑھ جائیں گے دہشت گرد حملوں کے علاوہ کونسی جنگ لڑ سکتے ہیں افغانی دہشت گردوں کا ایک جتھا ہے جو دو بدو لڑائی میں اپنا خاتمہ کروا بیٹھے گا
@khald_hqany@zarrar_11PK سارے کام نمبر ون کے ذمے ہیں تو پھر نمبر ون کو تم لوگوں اپنے علاقے میں آپریشن کیوں نہیں کرنے دیتے جہاں دہشت گرد سرعام پھر رہے ہوتے ہیں
@khald_hqany@zarrar_11PK اس لیے کہ خودکش بمبار پاکستان کے ریڈار میں نظر نہیں آتے وہ آپ لوگوں کے رشتے دار اور قبیلے کے ہوتے ہیں اور آپ لوگوں کے درمیان میں رہتے ہیں