صدیق جان ابھرتا ہوا نوجوان صحافی ہے جس نے بہت کم عرصہ میں اپنا مقام بنایا ہے یہی ان سینئر صحافیوں سے برداشت نہیں ہو رہا۔صدیق جان پر ارشد شریف اور اسکے غنڈوں کا حملہ انتہائی افسوسناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
#ArrestArshadSharif
سوشل میڈیا کا بہترین استعمال یہ ہے کہ اللہ اور اسکے رسول ﷺ کے احکامات اور تعلیمات کو زیادہ سے زیادہ دوسروں تک پہنچایا جائے، نوجوان خرافات شیئر کرنے سے اجتن��ب کریں، یہ غلط اور گناہ کا راستہ ہے، قرآن و ��نت کی تعلیمات کو شیئر کرنا فی زمانہ عبادت اور بہترین خدمت دین ہے
روزہ کے لاتعداد روحانی وطبی فوائدہیں، روزہ سے شخصیت میں اعتدال اور توازن آتاہے، روزے کے حقیقی ثمرات گناہوں سے بچنے میں ہیں، رمضان المبارک کامہینہ ملت اسلامیہ کیلئے اللہ کریم کاخاص تحفہ ہے، اس ماہ مبارک میں رب تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں کہ وہ ہمیں اس وباء سے نجات عطاء فرمائے
ہم اپنے چہرے کو اس لئے صاف رکھتے ہیں کہ لوگ ہمیں دیکھیں گے جبکہ ہم اپنے دل کو صاف نہیں رکھتے جسے الله تعالیٰ خود دیکھتے ہیں ۔
@IrfaanYousaf@TanvirM92#جمعة_مباركة
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے نوجوان فرقہ واریت، نفرت، انتہا پسندی اور تشدد کے خلاف اپنا شاندار تحریری، تقریری فکری کردار ادا کررہے ہیں، نوجوان اصلاح معاشرہ، اعتدال اور اصلاحی رویوں کے فروغ کے لئے سوشل میڈیا کا مثبت اور متحرک استعمال کریں
@DrHassanQadri@MSMPakistan_ @saji_092