*مذاق وہ ہوتا ہے*
*جس میں دونوں ہنس رہے ہوں*
*کہنے والا بھی*
*سننے والا بھی*
*اگر ایک ہنس رہا اور ایک کو تکلیف ہو رہی ہے*
*تو وہ مذاق نہیں طنز بوتا یے*..
دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کی جاتیں ہیں۔ اور پھر میں نے خوبصورت حقیقت کو دل سے محسوس کرنا چاہا تو میں نے اپنے ربّ سے زیادہ کسی کو خوبصورت نہیں پایا۔۔۔ 🤍