@Revelation_TTT@faiza_gulfraz بہت مقبولیت شاہ غلام قادر اور فاروق حیدر کو جوتے پڑ رہے ہیں مانسہرہ ایبٹ آباد مری سے لوگ بلا کر جلسی کی صرف 3500 لوگوں سے
آخر تین دن پر مشتمل کون سا الیکشن ہوتا ہے؟اگر مقصد صرف ازاد کشمیر میں انکا اپنی اپنی حکومت لانا ہی ہے، تو تین دن تک الیکشن کروانے کے بجائے بہتر ہے کہ آپس میں بیٹھ کر یہ سب "یسو پنجو" کھیل لیں اور جس کا نام نکلے، اقتدار اسی کے حوالے کر دیں ۔۔۔ شرم مگر انکو اتی نہیں ھے
اب تک 36 افراد شہید ہو چکے ہیں کشمیر میں، جبکہ 3 شہداء کی میتیں تاحال لواحقین کے حوالے نہیں کی گئیں۔
اور نہ جانے کتنے ایسے ہیں جن کے گھر والے آج بھی صرف ایک خبر کے انتظار میں ہیں۔ کسی کو نہیں معلوم وہ زندہ ہیں یا شہید۔ یہ انتظار بھی ایک اذیت ہے۔
💔😭😭😭
@BBhuttoZardari
@NEWS_BILAWAL حل وہی جس چارٹر آف ڈیمانڈ پر آپ کے اور نون کے وزیر متعدد بار سائن کر چکے ہیں اس کو پورا کرو حکومت آپ کی اور کشمیر کھلوانے کے لئے منتیں ترلے کسی اور کے کیوں
Earn up to Rs 5,000,000 per month as a VIP? At 222RS, it's no longer a dream! Enjoy daily rewards and you will get Rs 200 + Rs 800 + Rs 2,000 for every successful referral. The more you play, the more you earn! Join 222RS now! https://t.co/9XKrsgEX9q
Earn up to Rs 5,000,000 per month as a VIP? At 222RS, it's no longer a dream! Enjoy daily rewards and you will get Rs 200 + Rs 800 + Rs 2,000 for every successful referral. The more you play, the more you earn! Join 222RS now! https://t.co/9XKrsgEX9q
راولاکوٹ دھرنے کے شرکاء نے کچرا خود اٹھا کر یہ ظاہر کیا کہ ایک ذمہ دار اور باشعور معاشرہ اپنے حقوق کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض کو بھی احسن طریقے سے سرانجام دیتا ہے۔
#drake
تاریخ گواہ ہے کہ "عمر" ایک ایسا نام ہے جس کا رعب ہر دور میں منافقین پر طاری رہا۔ ہر زمانے میں اس نام نے باطل اور منافقت کے ایوانوں کو لرزا دیاھے اور حق و انصاف کی سربلندی کی علامت بنا ھےRightsmovementAjk#
یہ ننھے معصوم چہرے اُس باپ کی اولاد ہیں جو اپنی جان وطن پر قربان کر گیاآج یہ بچے فورسز کی وجہ سے اج اپنے والد کی شفقت سے محروم ھوگے نزاکت خادم دو روز قبل وطن کی خاطر اپنی جان گنوا بیٹھے۔ اُن کے اہلِ خانہ، خصوصاً ان معصوم بچوں کے لیے یہ صدمہ ناقابلِ بیان ہے۔