Execution of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto was an international conspiracy and one day history will also expose the characters who hatched a conspiracy to assassinate shaheed Mohtrama Benazir Bhutto through some non state actors.
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ سنتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔
ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا،چیف جسٹس
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
بھٹو سرخرو ۔۔۔ بلاول کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ۔۔۔
بلاول 44 سال کے بعد آئین کے خالق پاکستان کو جمہوریت دینے والے اپنے نانا کو انصاف ملنے پر جذباتی، رونا روکنے کی کوشش کرتے کرتے مختصر پریس کانفرنس کی۔
آنکھوں میں آنسوں چھپانے کیلئے کالی عینک لگائے رکھی۔
آج سب کے جذبات یہی ہیں
A picture worth a thousand words - @BBhuttoZardari and @NawazSharifMNS meet at the same place where Shaheed Benazir Bhutto and Nawaz Sharif met exactly 16 years ago
ایک خطرناک کیفیت یہ بھی ہے کہ ہم کسی شخصیت کے سحر میں اتنے مبتلا ہو جائیں کہ آئین، قانون، ضابطے حتی کہ مہذب گفتگو سب کچھ بھول کے اس شخص کی کہی ہر بات کو حرفِ آخر سمجھیں اور اس سے اختلاف کرنے والوں کی بے عزتی کرنا اپنا فرض۔ یہ ذہنی غلامی ایک مرض ہے!