شکریہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ میں بحیثیت وزیر اعلیٰ بلوچستان اپنی عوام کے ہر دکھ درد میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ آپ کے بیٹے کی وفات پر دلی افسوس ہے۔ آپ کو واپس کوئٹہ پہنچانا ریاست پاکستان اور حکومت بلوچستان کی ذمہ داری ہے۔ کراچی میں میرا عملہ آپ کا استقبال کرے گا۔
آج کا دن ایک عظیم رہنماء ذولفقار علی بھٹو کی یاد دلاتا ہے جو مایوسی کے اندھیروں میں امید کی کرن بنے اور ملک کو استحکام کی راہ پر گامزن کیا۔ شہید بھٹو نے ایک طرف متفقہ آئین دے کر پاکستان میں جمہوریت اور عوامی حقوق کی بنیادیں مضبوط کیں تو دوسری طرف ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کی بنیاد ڈالی۔ آج ہم ان کی برسی پر جمہوری،مستحکم اور خوشحال پاکستان کے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔
آج کا دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی یاد دلاتا ہے، جنہوں نے قوم کو ایک نئی سمت دی۔
شہید بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کی بنیاد رکھی، زرعی اصلاحات سے غریبوں کو طاقتور کیا، اور 1973 کا آئین دے کر جمہوریت کی بنیاد مضبوط کی۔ ان کی سیاسی بصیرت نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر اہم مقام دلایا اور ملک کی اقتصادی اور دفاعی پوزیشن کو مستحکم کیا۔
آج ہم ان کی برسی پر پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے اپنے عزم کی تجدید کرتے ہیں۔ #ذوالفقار علی بھٹو #پاکستان #ترقی #جمہوریت @BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPP_Org@PPPBaluchistan@PPPDigitalGlob_
CM #Ramadan Ration Package for the poor and needy people of Balochistan. CM Mir Sarfaraz Bugti has won the hearts of the poor and needy, earning their love and prayers. By sending ration bags in far flung areas like #Mand and others , May Allah bless you CM Mir @PakSarfrazbugti …
انتہائی تکلیف دہ صورتحال
کا مجھے آج پتہ چلا ہے کہ احمدی اور قادیانی اپنے نظریے کے پرچار کیلئے ٹیوٹر ایکس میں بھرا پڑا ہے ۔
ابھی بھی 10 لوگوں کو بلاک کیا ہے
یا اللہ ان خبیثوں کے ہاتھوں میرا اور میری نسلوں کا ایمان محفوظ رکھنا آمین🤲🏻
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ تعالٰی بزرگ و برترآپ کو دین و دنیاکی تمام آسانیاں,کامیابیاں اورخوشیاں عطا فرمائے اور آپکوہمیشہ خوش و خرم اور شاد و آباد رکهے.
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یارب العالمیـــــن