میرے سے یہ ویڈیو نہیں دیکھی جا رہی اگر اپ لوگ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھ لیں مگر چیخیں مار کے میری طرح رونا مت
10 روپے مہنگا کرنے کی بجائے پانچ روپے سستا کر رہا ہوں پیٹرو ل🥹💔
خود جب چہرے کٹواتے ہیں جا کے چیرے لگواتی ہیں چہروں پہ اور اربوں روپے دے کے اتی ہیں تو عوام کو ریلیف دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں ۔کہا جا رہا تھا کہ ٹرانپ بار بار عاصم منیر دنیا کا بہترین فیلڈ مارشل ہے تو اس کا پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ۔؟
پٹرول کی قیمت میں اگر 10 روپے بھی اضافہ ہوتا ہے تو مہنگائی کا ایک طوفان آ جاتا ہے جبکہ اس حکومت نے تو 15 دنوں میں پٹرول 190 روپے اور ڈیزل 250 روپے مہنگا کر دیا ہے،
عمران خان نے کہا تھا کہ پاکستانیوں میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ برداشت نہیں کرسکو گے
۔ 12 بجنے کے بعد پیٹرول پمپس پر نئی قیمت سے پیٹرول ملنا شروع۔
واہ اس سے اب پیٹرول پمپ کے ملکان کو سہی منافع ہوگا۔ پرانا پیٹرول اور قیمت نئی۔ واہ شہباز کیا سپیڈ ہے۔
علی لاریجانی کی بوسیدہ کوٹ والی تصویر یاد دلاتی ہے کہ اصل قیادت نمود و نمائش میں نہیں، سادگی اور عاجزی میں ہوتی ہے۔🥹❤️
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں