🚨پیرا فورس والوں نے ہمارے جسم کے ساتھ بت ظلم کیا ہے،شہری نےکلمہ پڑھ کرسب بتادیا🚨
ہمیں تھانے لے جا کر ہمیں کہتے رہے آپ کہو کہ ہم آپ کےبہنوئی ہیں🆘
وزیراعلی پنجاب ایک نظرادھر بھی ڈالیں 🙏🏻
اپنے پلاٹ کا جائزہ لینے والی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد وہ بتاتی رہی کہ میں حاملہ ہوں مگر بے غیرت شخص اس کے منہ پر تھپڑ مارتا رہا
لوگ اپنی محنت کا پیسہ جوڑ جوڑ کر قسطوں میں پلاٹ لیتے ہیں اور قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتے ہیں
ملک نہیں بابا جی کا گھنٹہ ہے کوئی بھی بجا لیتا ہے
ظالموں کے قہقہے تو سنیں