سوچو…
جس دنیا میں ہماری یاد بھی مٹ جانی ہے،
وہاں لوگوں کے دل جیتنے کے لیے
اپنی آخرت کیوں ہاریں؟
ایسا مقام بناؤ جہاں دنیا تمہیں بھول جائے،
مگر تمہارا رب تمہیں نہ بھولے۔ 🌹
ایک دن تمہیں دفن کر دیا جائے گا…
خواہ آج تم کسی کے لیے کتنے ہی اہم کیوں نہ ہو۔
لوگ روئیں گے، چند دن تمہیں یاد کریں گے،
پھر زندگی اپنی رفتار سے چل پڑے گی…
اور ایک وقت آئے گا جب
تمہارا نام بھی کسی کو یاد نہیں رہے گا،
گویا تم کبھی اس دنیا میں آئے ہی نہیں تھے۔
سوچو***
شادی کے بعد ہمیشہ کوئی نہ کوئی آپکی بیوی سے زیادہ خوبصورت، یا آپکے شوہر سے زیادہ مالدار ضرور ہوگا۔
اگر رشتہ صرف حسن یا دولت کی بنیاد پر قائم ہو، تو ان رشتوں کا یہ سلسلہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
اس لیے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب اسکے کردار، اخلاق، وفاداری اور خوبصورت روح کی بنیاد پر

*💫Daily Task*
کوشش کریں کہ اپنا زیادہ سے زیادہ وقت اپنے بچوں اور گھر والوں کو دیں ان کے ساتھ کھیلیں، گپ شپ کریں، موبائل کو کم سے کم کیونکہ ہمارے بچے اور گھر والے ہی ہمارا قیمتی ترین سرمایہ ہیں
✨
اللہ کی ناراضگی والی ہر چیز فوراً ڈیلیٹ کر دیں،
اور موبائل کو نیکی، خیر اور اصلاح کا ذریعہ بنائیں۔
اللّٰہ ہمیں موبائل و ٹیکنالوجی کے فتنوں سے محفوظ فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین
قیامت کے دن اگر کہا جائے: اس کے موبائل کی ہسٹری پیش کرو!
تو کیا ہم اس لمحے کے لیے تیار ہیں؟
جو کچھ دیکھا، سنا، لکھا، اپ لوڈ کیا اور جن سے رابطے ک��ے—سب اللہ کے یہاں محفوظ ہے۔
لہٰذا اپنا محاسبہ کریں کہ کہیں یہ موبائل ہمارے لیے جہنم کا سبب تو نہیں بن رہا۔