ارشاد بھٹی نے نون لیگی رہنما رانا احسان کی شدید طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان پیچھے رہ گیا اور ملک آگے نکل گیا، رانا صاحب ذرا آگے سے ہٹ جائیں کہیں ملک کے نیچے ہی نہ آ جائیں🤣
مطیع اللہ جان 🔥🔥🔥
حکومت گورنر راج اور ایمرجنسی کی گیدڑ بھبھکیوں کے بعد مذاکرات پر آگئی ہے۔ حکومت کا مطالبہ ہے کہ کیونکہ اب وقت کم ہے اور 4 اکتوبر کی تاریخ کو معطل منسوخ یا آگے کیا جائے وقت کم ہونے کی ذمہ دار PTI ہرگز نہیں ہے وہ تو کب سے جائز مطالبات کر رہے ہیں پھر سپریم کورٹ کا آرڈر بھی آگیا یے بالآخر انکو لانگ مارچ اناونس کرنا پڑا جس وجہ سے یہ مذاکرات پر آئے ہیں
تحریک انصاف کو لانگ مارچ ہر گز تبدیل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ 27 ستمبر سے 4 اکتوبر تو کر دیا تھا اب اگر ایسا کیا تو یہ بزدلی ہوگی عوام میں کنفیوزن پھیلے گی اور حکومت ویسے ہی ٹائم gain کرکے احتجاج کو بے اثر کروانا چاہتی ہے
میاں داؤد نے وسیم بادامی کے سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ انگریزی اخبار ڈان میں صحافی اسد ملک کی جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری بارے خبر پڑھ کر انہیں پتا چلا تو انہوں نے اسد ملک سے دستاویزی ثبوت لیے اور جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف کووارنٹو کی پٹیشن دائر کی۔
میاں داؤد اب مطیع اللہ جان کا یوٹیوب پروگرام سنیں اور ججوں کی تعیناتی، ترقی اور ان کی کنفرمیشن کا اختیار رکھنے والے سابق پی سی او جج احسن بھون کی مبینہ جعلی ڈگری کے خلاف مطیع اللہ جان، آفتاب احمد باجوہ ایڈووکیٹ، محمد ندیم ایڈووکیٹ اور کیپٹن صفدر سے دستاویزی ثبوت حاصل کر کے مجاز فورم پر ویسے ہی قانونی جنگ لڑیں جیسے انہوں نے جسٹس طارق جہانگیری کے خلاف لڑی تھی۔
@miandawoodadv@SalAhmedPK@Matiullahjan919@AftabAhmadBajwa@WaseemBadami@MohsinBaigMedia@asadrp
#CaptainSafdar #AhsanBhoon
یوٹیوب لنک:
https://t.co/cn2Mxli5OM
میری مصدقہ انفارمیشن کے جواب میں کیپٹن صفدر سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم اور خود کو ڈفر بولنے پر مجبور ہوگئے۔ غصہ بتا رہا ہے کہ تیر بالکل ٹھیک نشانے پر لگا ہے، ورنہ دھواں نا آٹھ رہا ہوتا اور دھواں تو وہیں سے اٹھتا ہے، جہاں آگ لگی ہو۔ ویسے ندیم انجم اگر مشیر نہیں تو جاتی امراء میں ویٹر بنا کیوں پھررہا ہوتا ہے؟
علامہ راجہ ناصر عباس نے پارلیمانی پارٹی کے سامنے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں مدرسہ چلانے والا سیدھا سادا آدمی ہوں یہ مسائل میرے بس کی بات نہیں۔
پارٹی نے کہا پھر آپ عہدہ چھوڑ دیں کسی اور کو موقع دیں۔ علامہ صاحب نے انکشاف کیا میں تو کب سے استعفی دینا چاہتا ہوں مگر مجھے محمود اچکزئی نے روک رکھا ہے۔
تحریک انصاف کے 65 ہزار کارکنوں کو جیلوں میں ڈالا گیا،
میں نے 70 سال میں ایسا ہوتے نہیں دیکھا کہ کسی جلوس پر ریاست فائرنگ کرے، اور اپنے ہی لوگوں کو گولیاں مار دے، وہ جو تصویر ہے ناں کینٹینر پر نماز پڑھتے ایک شخص کو دھکا دے کر نیچے پھینکا گیا، وہ تصویر آنے والے کئی سالوں تک آئیکون بنے گی، لوگ ایسی چیزیں بھولتے نہیں ہیں، اوریا مقبول جان
سلیمان اور قاسم کی جو جدوجہد رہی ہے یہ سارا ان کا اپنا انیشیٹو تھا جو انہوں نے انٹرویوز دیے بطور فیملی ہم ان کو سپورٹ کرتے لیکن یہ انٹرویوز سب کچھ وہ خود ارینج کرتے ہیں اس میں سب سے بڑی سپورٹ ان کو ان کی والدہ کی رہی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے والد کے لیے اس بڑے پیمانے پر آواز اٹھانے میں کامیاب ہوئے۔
شیرشاہ
احسن بھون کی ڈگری جعلی ہے احسن بھون سیاسیات کا طالبعلم تھا لیکن یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ لاء کا طالبعلم ہے یہ ہمارے ساتھ بیٹھتا تھا اس کی پنجاب یونیورسٹی میں مائیگریشن بھی سیاسیات میں ہوئی تھی ! آفتاب باجوہ ۔۔۔
مجھے تو عاصم منیر اور اُس کے بیشتر جرنیلوں اور سینئر کمانڈروں کو دیکھ کر یہی محسوس ہوتا ہے کہ جھوٹ، بے ضمیری اور بے غیرتی ان کے کردار کا حصہ بن چکے ہیں۔
مسئلہ صرف اقتدار کا نہیں، کردار اور تربیت کا بھی لگتا ہے۔
@imrankhan نے درست کہا تھا:
اللہ کسی کو کمینہ، گھٹیا اور بے غیرت دشمن نہ دے۔
ایمر جنسی/گورنر راج مستقل حل نہیں،فارورڈ بلاک کے ذریعے سہیل آفریدی کی حکومت گرائی جاسکتی ہے.وہ فارورڈ بلاک کدھر ہے جس کی خبریں دو سال سےTV پرکچھ دوست دے رہے ہیں۔کیا انھیں ثقافتی میلے پر خٹک ڈانس کے لئے رکھا ہوا ہےحقیقت یہ ہےکہ ایمرجنسی/گورنر راج آسان فیصلہ نہیں@SuzainjehanKhan