کرونا کی انتہائ تیزی سے بگڑتی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے شہروں میں فوج طلب کر لی ہے تا کہ SOP’s پر مکمل عملدرآمد کرایا جا سکے، عمومی معمولات متاثر ہوں گے، ہم آکسیجن کے استعمال کی 90 فیصد صلاحیت پر پہنچ گئے ہیں لاہور بدترین متاثر ہے احتیاط کریں اور کوئ چارہ نہیں۔ #coronavirus
کورونا وبا خطرناک مرحلے پر آچکی ہے۔ براہ کرم وزیر اعظم اور حکومت کی ہدایات پر عمل کریں۔
میں مساجد و بازار میں لوگوں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ کڑی نظر رکھیں، سماجی فاصلے اور ماسک کے ساتھ نما�� اور کام کو یقینی بنائیں۔ قوم نظم و ضبط کا مظاہرہ کرے گی تو اللہ ضرور مدد کرے گا انشااللہ